تصویرِ رونمائی

ظفری

لائبریرین
fahim نے کہا:
یار ظفری آپ کی جو یہ تصویر ہے اس کو تھوڑا بڑا کرکے پوٹس کریں گے :)

آپ کو تصویر کے کندھوں پر جو ہاتھ نظر آرہے ہیں ۔دراصل وہ حسیناؤں کے ہیں ۔ اس لیئے ۔۔۔ اردو محفل کے سنسر بورڈ سے بچنے کے لیئے میں نے اسے خود ہی سنسر کردیا ہے ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
وہ دوسری تصاویر ہیں جو بلکل ایسی ہی ہیں مگر مجھے یہ اوتار زیادہ اچھا لگا جو میں نے یہاں لگا دیا ۔ جن تصاویر کی اس اوتار سے مماثلت کی میں جو بات کر رہا ہوں ۔ اس کہ وجہ یہ ہے کہ 21 دسمبر کو میرے والدِ محترم رحلت فرما گئے تھے ۔ تو جاب پر ایک منٹ کی خاموشی ان کے احترام میں رکھی گئی تھی ۔ان کی تصاویر اتاری گئیں تھیں ۔ مگر مجھے یہ تصویر پسند آئی ۔ جو ان تصاویر سے بہت واضع ہے ۔ اس لیئے میں نے یہاں لگا دیا ۔
آپ کی اس بات کی مجھے ذرا سی بھی سمجھ نہیں آئی۔:?
 
تیشہ

:? حسینوں کے اتنے چھوٹے ہاتھ ؟ :? :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

:D مجھے بھی نہیں آئی ۔ سو ۔ جب تمھیں آجائے تو مجھے بھی بتا جانا :p
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی جو شمشاد بھائی نے یہاں لگائی تھی اس تصویر کی بات کر رہی ہیں یا یہ کوئی دوسری تصویر ہے ؟
جی ہاں ۔۔۔۔ بوچھی اسی تصویر کی بات کر رہیں ہیں ۔ جب شمشاد بھائی نے 1950 میں میڑک کیا تھا تو وہ تصویر اس وقت کھنچوائی تھی ۔ :wink:

:D جی نہیں تب کی تصویر کی بات نہیں کرہی یہ تو پیچھلے سال شمشاد ص نے خاص بناکر مجھے بیجھی ہے ۔ اس لئے مجھے بہت پسند آئی کہ بہت سوبر سے ہیں واقعی میں ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ظفری نے کہا:
fahim نے کہا:
یار ظفری آپ کی جو یہ تصویر ہے اس کو تھوڑا بڑا کرکے پوٹس کریں گے :)

آپ کو تصویر کے کندھوں پر جو ہاتھ نظر آرہے ہیں ۔دراصل وہ حسیناؤں کے ہیں ۔ اس لیئے ۔۔۔ اردو محفل کے سنسر بورڈ سے بچنے کے لیئے میں نے اسے خود ہی سنسر کردیا ہے ۔ :wink:

:? حسینوں کے اتنے چھوٹے ہاتھ ؟ :? :p
ابھی تو چھوٹے ہی نظر آئیں گے نا۔ جب گلے تک ہاتھ پہنچ گئے تو بڑے ہو جائیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی اپنی تصویر رکھی تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اوتار بدلتا رہتا ہوں، اب دوبارہ کب باری آئے گی معلوم نہیں۔
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، آپ نے کبھی کسی کا گلا دبایا ہے؟؟؟

یہ بھی بھلا پوچھنے کی بات ہے۔ کیوں نہیں دبایا ہو گا؟؟؟؟؟

:D لگتا ہے آپکے روز نہیں تو ہفتے میں اک آدھ بار تو ضرور ہی دبتا ہے ۔ تبھی تو اتنے یقین سے کہہ لکھ رہے ہیں ۔ کیوں نہیں دبایا ہوگا :D :p
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے ایک دفعہ کسی کا دبایا تھا، وہ آگے سے آنکھیں نکالنے لگا، میں نے ڈر کے مارے چھوڑ دیا۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد صاحب میں نے بھی آپ کی تصویر دیکھنی ہے
angry016.gif
 
فہیم

لائبریرین
اوتار نہیں
کیوں کے ظاہر اوتار تو چھوٹا سا ہی ہونا ہے

آپ اس کو پوٹس کریں :D
 
Top