تصویری اردو کو یونیکوڈ اردو میں تبدیل کیسے کیا جا سکتا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں ابھی ایسا کوئی طریقہ ایجاد نہیں ہوا کہ تصویری اردو کو تحریری اردو میں تبدیل کر لیا جائے۔

واحد طریقہ یہی ہے کہ ٹائپ کیا جائے۔
 

الف عین

لائبریرین
کوه قاف کے کسی جن کو بلا کر یہ کام کروالیں۔
کوہ قاف ر تو پریاں رہتی ہیں (اور یوروپی پریاں مش روم میں) جنات تو انسانوں اور شیطانوں کی طرح ہر جگہ موجود ہیں!!۔
اردو او سی آر ابھی تک درست نہیں بن سکا ہے، جس دن ہی ممکن ہو سکا، تصویری اردو کو بھی تحریری اردو میں کنوورٹ کرنا ممکن ہو سکے گا۔
 
Top