محمد شکیل عطاری
محفلین
تصویری اردو کو یونیکوڈ اردو میں تبدیل کیسے کیا جا سکتا ہے؟
کوہ قاف ر تو پریاں رہتی ہیں (اور یوروپی پریاں مش روم میں) جنات تو انسانوں اور شیطانوں کی طرح ہر جگہ موجود ہیں!!۔کوه قاف کے کسی جن کو بلا کر یہ کام کروالیں۔
وہ لوگ ہماری طرح نوری نستعلیق استعمال نہیں کرتے۔عربی اوسی آر یا فارسی اوسی آر بھی تو اس سلسلہ میں مدد کر سکتا ہے۔ اس بارے میں کیا رائے ہے؟
عربی او سی آر نسخ پر مبنی ہیں نستعلیق او سی آر نہیں ہے۔عربی اوسی آر یا فارسی اوسی آر بھی تو اس سلسلہ میں مدد کر سکتا ہے۔ اس بارے میں کیا رائے ہے؟