تصویری شاعری

سیما علی

لائبریرین
B49v6Wr.jpg
 

AinAlif

محفلین
تصویر پوسٹ کرنے کے لیے پہلے اپنے کمپیوٹر سے کسی سائیٹ پر تصویر اپلوڈ کریں۔ پھر اس کا URL کاپی کر لیں، اور یہاں جہاں مراسلہ لکھتے ہیں، اس میں اوپر جو آئیکون بنے ہوئے ہیں، ایموجی کے بائیں طرف تصویر والے آئیکون پر کلک کریں، ایک نئی ونڈیو کھلے گی، اس میں تصویر کا URL چسپاں کر دیں۔ اور "داخل کریں" پر کلک کریں۔ تصویر کا عنوان شامل ہو جائے گا۔ پھر "جواب ارسال کریں" پر کلک کر دیں۔ تصویر شامل ہو جائے گی۔
مجھے بھی اس لڑی میں شامل ہونا ہے شمشاد بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
بتا دیں۔ بتانے میں کیا حرج ہے؟
ویسے مثال مشہور ہے کہ عورت سے اس کی عمر اور مرد سے اس کی تنخواہ نہیں پوچھنی چاہیے۔
 
Top