25:bashful: شمشاد بھائی دیکھ لیں جواب آپ بھی پھر مجھے مٹانا بھی ہے۔ :heehee:
AinAlif محفلین اپریل 9، 2021 #301 AinAlif نے کہا: 25 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی دیکھ لیں جواب آپ بھی پھر مجھے مٹانا بھی ہے۔
AinAlif نے کہا: 25 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی دیکھ لیں جواب آپ بھی پھر مجھے مٹانا بھی ہے۔
سیما علی لائبریرین مئی 13، 2021 #308 تحفہ بھی اُسکے واسطے کنگن لیا واللہ میں اُسکے ہاتھ سے آگے نہیں گیا !!!!!!!!!!!
سیما علی لائبریرین مئی 13، 2021 #309 کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو ہے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
سیما علی لائبریرین مئی 23، 2021 #310 میں چاہتی تھی میرا اختتام ہو تجھ پر سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ہے،
سیما علی لائبریرین مئی 29، 2021 #312 ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے!!!!!!!!!!!!!!! اک یہی عیب ہے اس شہر کے داناؤں میں!!!!!!!!!!!! قتیل شفائی
ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے!!!!!!!!!!!!!!! اک یہی عیب ہے اس شہر کے داناؤں میں!!!!!!!!!!!! قتیل شفائی