تصویری شاعری
سیما علی لائبریرین جون 9، 2021 #342 اس کی ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں میں چراغ جب بھی وہ آئے جگاتا ہوا جادو آئے!!!!! قتیل شفائی
سیما علی لائبریرین ستمبر 17، 2021 #343 جان سے ہو گئے بدن خالی جس طرف۔۔۔۔۔۔۔ تُو نے آنکھ بھر دیکھا میر دردؔ 🖋️
سیما علی لائبریرین ستمبر 17، 2021 #344 میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مِری قسمت کر دی ~ احمد ندیم قاسمی🖤🖤🖤🖤🖤
میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مِری قسمت کر دی ~ احمد ندیم قاسمی🖤🖤🖤🖤🖤
سیما علی لائبریرین ستمبر 22، 2021 #348 اپنے جیسی کوئ تصویر بنانی تھی مجھے میرے اندر سے سبھی رنگ تمھارے نکلے
سیما علی لائبریرین ستمبر 23، 2021 #350 اجڑے ہوئے گھر کا میں __ وہ دَر ہوں محسن دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا- 🖤🖤🖤🖤🖤
سیما علی لائبریرین ستمبر 23، 2021 #351 اس کی گلی سے اٹھ کے میں، آن پڑا تھا اپنے گھر ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی جون ایلیا
سیما علی لائبریرین ستمبر 23، 2021 #352 ویسے بھی تو لوگ فریب میں رکھتے ہیں..!!🖤 سو ، اب ہم دل اپنا جیب میں رکھتے ہیں..!!😑
سیما علی لائبریرین ستمبر 24، 2021 #353 ابھی ہیں قرب کے کچھ اور مرحلے باقی کہ تجھ کو پا کے ہمیں پھر تری تمنا ہے تابش دہلوی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 5، 2021 #355 اللہ رے اُس چشمِ عنایات کا جادُو تا عمر رھا ، حُسنِ ملاقات کا جادُو آنکھوں میں رواں ، کوثر و تسنیم کے مَنتر زُلفوں میں نہاں ، شامِ خرابات کا جادُو *”ساغر صدیقی“*
اللہ رے اُس چشمِ عنایات کا جادُو تا عمر رھا ، حُسنِ ملاقات کا جادُو آنکھوں میں رواں ، کوثر و تسنیم کے مَنتر زُلفوں میں نہاں ، شامِ خرابات کا جادُو *”ساغر صدیقی“*