میرا مطلب تھا کہ تصاویر اتنی ہوشرُبا ہیں کہ اشعار پر نظر ہی نہیں جاتی۔ایساکیوں؟ کیا آپ کسی پوسٹ کا اقتباس لیکر پوسٹ کر سکتے ہیں؟
نظر جھکائی ادا بن گئیمیرا مطلب تھا کہ تصاویر اتنی ہوشرُبا ہیں کہ اشعار پر نظر ہی نہیں جاتی۔
بہت خوب۔ جی تصویر دکھائی دے رہی ہے اور کلام بھی بہت خوب ہے۔میں نے کر لیا کیا ۔۔۔؟ تصویر دکھائی دے رہی ہے ؟