تصویری شاعری
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2020 #42 بھئی ماشاء اللہ اس لڑی میں تو خوب رونق ہو رہی ہے۔ اللہ کرئے زورِ ۔۔۔۔۔۔ اور زیادہ۔
سیما علی لائبریرین اگست 16، 2020 #43 شمشاد نے کہا: بھئی ماشاء اللہ اس لڑی میں تو خوب رونق ہو رہی ہے۔ اللہ کرئے زورِ ۔۔۔۔۔۔ اور زیادہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان شاء اللّہ ان شاء اللّہ ضرور یہ لڑی پرُ رونق ہے۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: بھئی ماشاء اللہ اس لڑی میں تو خوب رونق ہو رہی ہے۔ اللہ کرئے زورِ ۔۔۔۔۔۔ اور زیادہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان شاء اللّہ ان شاء اللّہ ضرور یہ لڑی پرُ رونق ہے۔۔۔۔۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 17، 2020 #53 شمشاد نے کہا: ظفری بھائی ادھر تو آئیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آ تو جاؤں مگر ڈر ہے کہ بقول نظام رامپوری کے ، انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ
شمشاد نے کہا: ظفری بھائی ادھر تو آئیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آ تو جاؤں مگر ڈر ہے کہ بقول نظام رامپوری کے ، انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ
رومی لائبریرین اگست 17، 2020 #60 لاريب اخلاص نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صوفیانہ دل ، بہت اعلی