میرے نزدیک ان کی اکثریت پڑھے لکھے نوجوان نہیں زیادہ تر اندھی عقیدت کے پیروکار جمع ہیںپاکستان کی تاریخ میں یہ دوسری بار ہے جب پاکستان کی پڑھی لکھی اور نوجوان عوام اتنی تعداد میں اکٹھی ہوئی ہے۔ یہ الیکشن کچھ نا کچھ کریں گے !
سر جی قادری کے پیروکاروں سے تو ابھی تک واسطہ نہیں پڑا ۔ مگر عمران کے حق میں جو لوگ ہیں۔ وہ تقریبا سلجھے ہوئے اور پڑھے لکھے طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔ اور وہ لوگ حقیقی تبدیلی کے منتظر ہیں۔میرے نزدیک ان کی اکثریت پڑھے لکھے نوجوان نہیں زیادہ تر اندھی عقیدت کے پیروکار جمع ہیں