ایک شیر بھی تھا۔۔۔ وہ چلا گیا۔۔۔ اس کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
اب بتائیے عقل بڑی کہ بھینس۔۔۔ ۔۔؟
آپ سوال دوبارہ پڑھیں۔
آپ کا یہ جواب اس سوال کی صورت میں درست ہوتا:
سوال: تصویر میں کل کتنے جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) ہیں؟
جواب: نو جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
(جبکہ اس صورت میں بھی آپ کا جواب آدھا تیتر آدھا بٹیر ہورہا ہے، کیونکہ آٹھ جانور اور نویں کے نشانات بتارہے ہیں، نیز شیر کے تو پنجوں کے نشانات بھی تصویر میں نہیں ہیں۔:))

حالانکہ سوال ہے:
تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟
:):)
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
آپ سوال دوبارہ پڑھیں۔
آپ کا یہ جواب اس سوال کی صورت میں درست ہوتا:
سوال: تصویر میں کل کتنے جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) ہیں؟
جواب: نو جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
(جبکہ اس صورت میں بھی آپ کا جواب آدھا تیتر آدھا بٹیر ہورہا ہے، کیونکہ آٹھ جانور اور نویں کے نشانات بتارہے ہیں، نیز شیر کے تو پنجوں کے نشانات بھی تصویر میں نہیں ہیں۔)

حالانکہ سوال ہے:
تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟
ارے بھائی تو اس طرح میں بھی یہ کہنا چاہوں گا کہ اس تصویر میں ایک کچھوا، ایک لومڑی ، ایک خرگوش بھی تھا شیر کے پنجوں کی طرح ان کے نشانات بھی تصویر میں موجود ہوتے مگرہُوا یہ کہ بارش ہوئی تیز ہوا چلی تو چھوٹے موٹے نشانات معدوم ہو گئے۔ کیا خیال ہے انیس الرحمن بھائی؟؟:)
 
ماہی احمد

ایسی بات ہے تو اس میں ایک عقاب، کبوتر، طوطا، چڑیا ، مینا، فاختہ اور شاہین کے جوڑے بھی تھے۔
اُڑ گئے۔
اب ان کے اُڑنے کے نشان تو ہوتے نہیں جو کوئی میری بات سے اختلاف کرے گا۔
 
ابن رضا

لائبریرین
ایسی بات ہے تو اس میں ایک عقاب، کبوتر، طوطا، چڑیا ، مینا، فاختہ اور شاہین کے جوڑے بھی تھے۔
اُڑ گئے۔
اب ان کے اُڑنے کے نشان تو ہوتے نہیں جو کوئی میری بات سے اختلاف کرے گا۔
کیا ہے بھئ اگر پرندے شمار کرنے ہیں تو حشرات العرض بھی شمار کرنے چاہیے۔۔۔۔۔ تو سانپ بچھو چیونٹی کیڑے مکوڑے یہ بھی ہیں مگر سب بڑے ہاتھی کے پیچھے دوسری طرف بیٹھے ہوے ہیں اور یہ تصویر کا ایک رخ ہے اس لیے نظر نہیں آرہے۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
کیا ہے بھئ اگر پرندے شمار کرنے ہیں تو حشرات العرض بھی شمار کرنے چاہیے۔۔۔ ۔۔ تو سانپ بچھو چیونٹی کیڑے مکوڑے یہ بھی ہیں مگر سب بڑے ہاتھی کے پیچھے دوسری طرف بیٹھے ہوے ہیں اور یہ تصویر کا ایک رخ ہے اس لیے نظر نہیں آرہے۔۔۔
مائکروآرگینزمز کو مت بھولے کوئی بھی۔
 
کیا ہے بھئ اگر پرندے شمار کرنے ہیں تو حشرات العرض بھی شمار کرنے چاہیے۔۔۔ ۔۔ تو سانپ بچھو چیونٹی کیڑے مکوڑے یہ بھی ہیں مگر سب بڑے ہاتھی کے پیچھے دوسری طرف بیٹھے ہوے ہیں اور یہ تصویر کا ایک رخ ہے اس لیے نظر نہیں آرہے۔۔۔
عرض ہے کہ یہ عرض نہیں بلکہ ارض ہے۔ یہ بتانا میرا فرض ہے اور مان جانا آپ پر قرض ہے۔ پھر نہ کہنا کہ ہر بندہ خود غرض ہے۔:)
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
Top