انیس الرحمن
محفلین
9 جانور
کون کونسے؟9 جانور
مچھلی۔۔۔ (بالاتفاق)ان میں حلال جانور کتنے ہیں جن کو پلیٹ اور پیٹ کی زینت بنایا جا سکتا ہے؟
یہ ایکسٹرا کون سا نکال لیا انیس ؟؟9 جانور
آٹھ ہی ہیں ۔۔۔میرا خیال ہے کہ آٹھ ہی ہیں۔
معاف کیا!
جی غالباً میں نے ہی بتایا تھا کہ مچھلی ہے اس میں ۔۔عمر بھائی اس میں ایک مچھلی بھی ہے۔ غور کریں۔
کون کونسے؟
ایک شیر بھی تھا۔۔۔ وہ چلا گیا۔۔۔ اس کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔یہ ایکسٹرا کون سا نکال لیا انیس ؟؟
تصویر میں موجود جانوروں کے متعلق سوال کیا گیا ہے جناب!ایک شیر بھی تھا۔۔۔ وہ چلا گیا۔۔۔ اس کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
اب بتائیے عقل بڑی کہ بھینس۔۔۔ ۔۔؟
آپ سوال دوبارہ پڑھیں۔ایک شیر بھی تھا۔۔۔ وہ چلا گیا۔۔۔ اس کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
اب بتائیے عقل بڑی کہ بھینس۔۔۔ ۔۔؟
آپ بھینس بڑی بنا لیں ۔۔۔ایک شیر بھی تھا۔۔۔ وہ چلا گیا۔۔۔ اس کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
اب بتائیے عقل بڑی کہ بھینس۔۔۔ ۔۔؟
ارے بھائی تو اس طرح میں بھی یہ کہنا چاہوں گا کہ اس تصویر میں ایک کچھوا، ایک لومڑی ، ایک خرگوش بھی تھا شیر کے پنجوں کی طرح ان کے نشانات بھی تصویر میں موجود ہوتے مگرہُوا یہ کہ بارش ہوئی تیز ہوا چلی تو چھوٹے موٹے نشانات معدوم ہو گئے۔ کیا خیال ہے انیس الرحمن بھائی؟؟آپ سوال دوبارہ پڑھیں۔
آپ کا یہ جواب اس سوال کی صورت میں درست ہوتا:
سوال: تصویر میں کل کتنے جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) ہیں؟
جواب: نو جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
(جبکہ اس صورت میں بھی آپ کا جواب آدھا تیتر آدھا بٹیر ہورہا ہے، کیونکہ آٹھ جانور اور نویں کے نشانات بتارہے ہیں، نیز شیر کے تو پنجوں کے نشانات بھی تصویر میں نہیں ہیں۔)
حالانکہ سوال ہے:
تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟
ایسی بات ہے تو اس میں ایک عقاب، کبوتر، طوطا، چڑیا ، مینا، فاختہ اور شاہین کے جوڑے بھی تھے۔ارے بھائی تو اس طرح میں بھی یہ کہنا چاہوں گا کہ اس تصویر میں ایک کچھوا، ایک لومڑی ، ایک خرگوش بھی تھا شیر کے پنجوں کی طرح ان کے نشانات بھی تصویر میں موجود ہوتے مگرہُوا یہ کہ بارش ہوئی تیز ہوا چلی تو چھوٹے موٹے نشانات معدوم ہو گئے۔ کیا خیال ہے انیس الرحمن بھائی؟؟
کیا ہے بھئ اگر پرندے شمار کرنے ہیں تو حشرات العرض بھی شمار کرنے چاہیے۔۔۔۔۔ تو سانپ بچھو چیونٹی کیڑے مکوڑے یہ بھی ہیں مگر سب بڑے ہاتھی کے پیچھے دوسری طرف بیٹھے ہوے ہیں اور یہ تصویر کا ایک رخ ہے اس لیے نظر نہیں آرہے۔۔۔ایسی بات ہے تو اس میں ایک عقاب، کبوتر، طوطا، چڑیا ، مینا، فاختہ اور شاہین کے جوڑے بھی تھے۔
اُڑ گئے۔
اب ان کے اُڑنے کے نشان تو ہوتے نہیں جو کوئی میری بات سے اختلاف کرے گا۔
مائکروآرگینزمز کو مت بھولے کوئی بھی۔کیا ہے بھئ اگر پرندے شمار کرنے ہیں تو حشرات العرض بھی شمار کرنے چاہیے۔۔۔ ۔۔ تو سانپ بچھو چیونٹی کیڑے مکوڑے یہ بھی ہیں مگر سب بڑے ہاتھی کے پیچھے دوسری طرف بیٹھے ہوے ہیں اور یہ تصویر کا ایک رخ ہے اس لیے نظر نہیں آرہے۔۔۔
عرض ہے کہ یہ عرض نہیں بلکہ ارض ہے۔ یہ بتانا میرا فرض ہے اور مان جانا آپ پر قرض ہے۔ پھر نہ کہنا کہ ہر بندہ خود غرض ہے۔کیا ہے بھئ اگر پرندے شمار کرنے ہیں تو حشرات العرض بھی شمار کرنے چاہیے۔۔۔ ۔۔ تو سانپ بچھو چیونٹی کیڑے مکوڑے یہ بھی ہیں مگر سب بڑے ہاتھی کے پیچھے دوسری طرف بیٹھے ہوے ہیں اور یہ تصویر کا ایک رخ ہے اس لیے نظر نہیں آرہے۔۔۔
عرض ہے کہ یہ عرض نہیں بلکہ ارض ہے۔ یہ بتانا میرا فرض ہے اور مان جانا آپ پر قرض ہے۔ پھر نہ کہنا کہ ہر بندہ خود غرض ہے۔