تعبیر
محفلین
یہاں ہم کوئی بھی مشہور تصویر
(شخصیت،جگہ،عمارت،جانور یا کوئی سی بھی مشہور جانی پہچانی)کو کچھ کانٹ چھانٹ کر یا اسکا کچھ حصہ لگائیں گے اور آپ نے اسے بوجھنا ہے۔
اگر تصویر مشکل لگے تو آپ نے صرف پانچ سوال پوچھنے ہیں جب کے جواب صرف ہاں یا ناں میں دیے جا سکتے ہوں اس کے بعد آپ نے اندازہ لگانا ہے
پہلی ذرا آسان سی پوسٹ کرتی ہوں
یہ ایک مشہور عمارت ہے