اب دہلی میں کونسی جگہ ہے بتا بھی دیجئے سعود بھائی۔
ابن سعید خادم جنوری 31، 2011 #22 اپیا اگر شہر تک جا پہونچی ہیں تو اس شہر کے پوائنٹ آف انٹرسٹ کی فہرست گوگل کرنے میں کتنا وقت لگے گا آپ کو؟
اپیا اگر شہر تک جا پہونچی ہیں تو اس شہر کے پوائنٹ آف انٹرسٹ کی فہرست گوگل کرنے میں کتنا وقت لگے گا آپ کو؟
ابن سعید خادم جنوری 31، 2011 #25 یہ مسجد تو نہیں لیکن عبادت گاہ ضرور ہے۔ اور ایسے مذہب کی عبادت گاہ ہے جس کا بانی ایک مسلم گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔
یہ مسجد تو نہیں لیکن عبادت گاہ ضرور ہے۔ اور ایسے مذہب کی عبادت گاہ ہے جس کا بانی ایک مسلم گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔
تعبیر محفلین جنوری 31، 2011 #26 کچھ اور تفصیل بتائیں سعود میں اپنی عقل لڑا رہی تھی جب پتہ چلا کہ نہیں ہے تو میں نے بھی گوگل کیا اور جواب مل گیا
کچھ اور تفصیل بتائیں سعود میں اپنی عقل لڑا رہی تھی جب پتہ چلا کہ نہیں ہے تو میں نے بھی گوگل کیا اور جواب مل گیا
ابن سعید خادم جنوری 31، 2011 #27 عندلیب نے کہا: کہیں یہ lotus temple تو نہیں۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہا ہا ہا ہا۔ جی بالکل درست۔ یہ لوٹس ٹیمپل ہی ہے جو کہ بہائیوں کی عبادت گاہ ہے اور دہلی میں ہمارے گھر سے بمشکل پانچ چھ کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یہ رہی مکمل تصویر:
عندلیب نے کہا: کہیں یہ lotus temple تو نہیں۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہا ہا ہا ہا۔ جی بالکل درست۔ یہ لوٹس ٹیمپل ہی ہے جو کہ بہائیوں کی عبادت گاہ ہے اور دہلی میں ہمارے گھر سے بمشکل پانچ چھ کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یہ رہی مکمل تصویر:
ابن سعید خادم جنوری 31، 2011 #29 عندلیب نے کہا: اور میرا جواب ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپیا کے جواب کا جواب اوپر موجود ہے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 31، 2011 #30 شکریہ! اب میں تو چلی آپ کی تصویر کی چکر میں یہاں دو بجنے والے ہیں۔ شب بخیر!
میم نون محفلین فروری 1، 2011 #35 اوہو آپنے بھی نام تبدیل نہیں کیا۔ مکہ مسجد حیدرآباد جب تک اپیا کا انتظار کرتے ہیں، چلیں شمشاد بھائی اب آپکی باری ہے پوسٹ کرنے کی۔
اوہو آپنے بھی نام تبدیل نہیں کیا۔ مکہ مسجد حیدرآباد جب تک اپیا کا انتظار کرتے ہیں، چلیں شمشاد بھائی اب آپکی باری ہے پوسٹ کرنے کی۔
تعبیر محفلین فروری 3، 2011 #36 سب کہاں چلے گئے؟؟؟ چلیں اگلی میں پوسٹ کرتی ہوں ایک مشہور سخصیت(آسان ہے نا)