مجھے شبہ ہے یہ تصاویر آپنے خود لی ہیں۔ اور اس خوف سے کہ شاید ہمیں پسند نہ آئیں، اپنے بھائی کا نام لگا دیا ہےپہلی نظر میں مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا۔اب اگر آپ بھی اسی احساس کو بیان کر رہے ہیں تو بھائی کو ان کے پروفیشنل استعمال پر قائل کرنا پڑے گا۔

یہ جگہ دیکھی دیکھی سی لگ رہی ہے۔ کامیاب شاٹ!
صاف صاف کہیں سر کہ آپ کو پسند نہیں آئیںمجھے شبہ ہے یہ تصاویر آپنے خود لی ہیں۔ اور اس خوف سے کہ شاید ہمیں پسند نہ آئیں، اپنے بھائی کا نام لگا دیا ہے
آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہبہت خوبصورت تصاویر ہیں. شاندار!
اس حسنِ ظن پر آپ کے منہ میں گھی اور شکر شاہد صاحبمجھے شبہ ہے یہ تصاویر آپنے خود لی ہیں۔ اور اس خوف سے کہ شاید ہمیں پسند نہ آئیں، اپنے بھائی کا نام لگا دیا ہے
محمد وارث کیلیے تحفہایک جلتا ہوا سگرٹ
پسندیدگی کا بے حد شکریہبے انتہا خوبصورت!تمام تصاویر بہت حسین ہیں۔