بہت شکریہ!واہ۔ کمال کر دیا آپ نے تصویروں کو شعری زبان دے کر! واقعی تصویریں زبانِ حال سے یہی کہتی محسوس ہو رہی ہیں
اس تصویر کے ساتھ شعر ہماری جانب سے
جہاں ستارے اترتے ہیں جگنوؤں کی طرحچترال نیشل پارک سے شہر کا ایک منظر
تمام رات جہاں چاندنی کی خوشبوئیں
یاز ایک ہی غزل ہر جگہ فٹ کردی؟تمام رات جہاں چاندنی کی خوشبوئیں
چنار و سرو کی پرچھائیوں میں گھومتی ہیں