تعارفی دھاگے

تبسم

محفلین
آپ مل نہیں رہا ہے یا بنا ہی نہیں بتا دیں میں بنا دے تی ہوں
پر یہاں دے کر کر نا کیا ہے ہم کو
 

الف عین

لائبریرین
ہم جیسے لوگوں کا تو تعارفی دھاگا تھا ہی نہیں، ابتدائی رکن تھے نا!!! ہاں انٹر ویو تھا، اس کا لنک دیکھنا پڑے گا
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم جیسے لوگوں کا تو تعارفی دھاگا تھا ہی نہیں، ابتدائی رکن تھے نا!!! ہاں انٹر ویو تھا، اس کا لنک دیکھنا پڑے گا

زبردست۔ پھر تو آپ کا انٹرویو لازمی پڑھنا ہے مجھے۔
میں بھی ڈھونڈتا ہوں۔
اگر آپ کو لنک ملے تو ضرور ادھر پوسٹ کیجیے گا۔ شکریہ!
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے بھیا ۔۔۔۔!

پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں

جب میر صاحب جیسی نابغہ روزگار ہستی کو کسی نے نہیں پوچھا تو ہم تو کسی گنتی شمار میں ہی نہیں ہیں۔
 
Top