تعارفی دھاگے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے بھیا ۔۔۔ ۔!

پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں

جب میر صاحب جیسی نابغہ روزگار ہستی کو کسی نے نہیں پوچھا تو ہم تو کسی گنتی شمار میں ہی نہیں ہیں۔

آپ نے لنک ہی نہیں دیا۔
خیر ہم تمہیں پوچھتے ہیں احمد بھائی
ا پ ن ے ت ع ا ر ف ک ا ل ن ک ت و ع ن ا ی ت ف ر م ا ئ ی ں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ نے لنک ہی نہیں دیا۔
خیر ہم تمہیں پوچھتے ہیں احمد بھائی
ا پ ن ے ت ع ا ر ف ک ا ل ن ک ت و ع ن ا ی ت ف ر م ا ئ ی ں۔

بڑی مشکل سے یہ لنک ڈھونڈا ہے کہ اس کے بعد نہ جانے کوئی پوچھنے والا نہ ملا تو لنک یوں ہی پڑا پڑا زنگ آلود ہوتا رہے گا۔ :D
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میں خود یہاں موجود ہوں تو میری تعارفی لڑی کا کیا کم یہاں
بڑی گل اے

یاد کیا اور جنابہ عالیہ بنفس نفیس حاضر

لیکن آپ کو تو میں 3 ، 4 دن ہوئے یہاں دیکھ رہاہوں
مگر بقول غالب کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ "وہ شوخ تند خو کیا ہے"
اسی لیے آج سوچا کہ چل کے کسی سے "پوچھتے ہیں کہ غالب کون ہے" (غالب کی جگہ تبسم پڑھا اور سمجھا جائے)

اب آپ خود ہی موجود ہیں تو یہ مشکل آسان فرما دیجئے اور مسکین کی دعا لیجئے
 
Top