دیکھا صرف ایک اسی مراسلے سے ایک صفحہ اور بڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا بھئی خوش آمدید
آپ ماشاءاللہ مومن مسلمان ہیں، اور تعجب ہے اس طرح سے اپنے علم اور اپنی تعلیم کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔تعلیم:مجھ جیسے جاہل الجہلاء کا علم سے کیا واسطہ بھلا
شکریہ کنولاچھا بھئی خوش آمدید
تم نے سنا نہیںتم تو تم پرانے ہوگئے ہو اب کیوں کروں میں خوش آمدید
اولڈ از گولڈ
چلو اب کہہ دیا اس دوسری دفعہ کے خوش آمدید کا شکریہدیکھو بابا جی یہ دھاندلی ہے مجھے دوسری بار نہیں تھینک یو کہا۔۔۔ ۔۔
اچھا اس کا مطلب میں نے خوش آمدید ہی نہیں کہا ابھی تک کوئی نہیں مجھے آدھا گھنٹا کوئی اور کام نہیں جب تک یہاں کوئی دوسرا نہیں آتا میں تنگ کرتا رہوں گا۔،،۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ لو تمہارے لیے سپیشل کاپی پیسٹ
انکل جی میں تو "کسرِ نفسی" سے کام لینے کی کوشش کر رہا تھاآپ ماشاءاللہ مومن مسلمان ہیں، اور تعجب ہے اس طرح سے اپنے علم اور اپنی تعلیم کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔
تعلیم کے بارے آپ کا یہ بیان مومنانہ شان کے خلاف ہے۔
انکل جی میں تو "کسرِ نفسی" سے کام لینے کی کوشش کر رہا تھا
اپنے انٹرویو میں لکھا تھاایسے موقعہ پر کراس شاہ کی یاد آتی ہے۔ اسے بلایا جائے اور کہا جائے آپ کو بڑا سا کراس دے۔
میاں ایسی کسر نفسی کس کام کی جو ہماری مومنانہ شان کے خلاف ہو۔
اب دوسرا، تیسرا یا چوتھا عذر پیش کرنے کے بجائے سیدھے سیدھے اپنی تعلیم کے سلسلہ میں بتا بھی دیجیے۔
آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟
زبردستی کا خوش آمدید ہےاھلاً وسھلاً مرحبا محسن بھائی۔۔۔
ایک مزے کی بات بتاؤں۔۔۔ 800 پوسٹس والا بندہ 11000 پوسٹس والے کو خوش آمدید کہہ رہا ہے۔۔۔
زبردستی کا خوش آمدید ہے
شکریہ الشفاء بھائیاھلاً وسھلاً مرحبا محسن بھائی۔۔۔
ایک مزے کی بات بتاؤں۔۔۔ 800 پوسٹس والا بندہ 11000 پوسٹس والے کو خوش آمدید کہہ رہا ہے۔۔۔
متشکرماپنے انٹرویو میں لکھا تھا
پرائیویٹ ایف اے
مینی مینی تھینک یو فار عینی مینیویلکم محسن بھائی
شکریہ بچےبھیا آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا
دھاگے کا نام تبدیل کر کے ' تعارف "بابائے ریٹنگ و ٹیگنگ" کا ' رکھ لیں
خوش آمدید کہنا اتنا عجیب لگ رہا ہے کیوں کہ آپ بہت عرصے سے محفل کا حصہ ہیں جب کہ خوش آمدید تو کسی نئے آنے والے کو کہتے ہیں ناں
خیر کہے دیتے ہیں رسمِ دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
خوش آمدید
چشم ما روشن دل ما شاد