تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

تعبیر

محفلین
وعلیکم خوش آمدید تعبیر ادی
بہت ساری پوسٹز ایسی تھیں کہ دل کرتا تھا کہ انہیں کم از کم دو تین ریٹنگ دوں۔
نیرنگ خیال بھائی کی "حکایات نیرنگ"۔ان کی وہ "عرق انفعال" والی تحریر
مقدس آپی کی وہ "نئے سال" والی تحریر جو انہوں نے اپنے بابا پر لکھی تھی۔
مانو بچے کی "بے پرکیاں"۔
یہ تو وہ ہیں جو فوری طور پر یاد آ رہی ہیں۔
زبردست :applause:
واقعی یہ سب پوسٹس ایسی ہیں کہ انہیں بار بار ریٹنگ دی جائے
 
ارے بابائے ریٹنگ :cool3: کے تعارف کا دھاگہ اور صرف چار صفحے:yell: اپنا ٹیگ نامہ لگاؤ تاکہ یہاں کچھ رونق بڑھائیں:blush3: دو اڑھائی گھنٹے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:devil3:
باقی کچھ لوگوں کو میں ٹیگ کر دیتا ہوں شمشاد بھائی نایاب بھائی عینی شاہ محمد بلال اعظم نیرنگ خیال مقدس آپی اینڈ ادرز
ٹیگ نامہ لگا تو دوں لیکن پھر لوگ کہیں گے کہ میں "زبردستی" ان سے "ویلکم" مانگ رہا ہوں:ROFLMAO:
 
ارے بابائے ریٹنگ :cool3: کے تعارف کا دھاگہ اور صرف چار صفحے:yell: اپنا ٹیگ نامہ لگاؤ تاکہ یہاں کچھ رونق بڑھائیں:blush3: دو اڑھائی گھنٹے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:devil3:
باقی کچھ لوگوں کو میں ٹیگ کر دیتا ہوں شمشاد بھائی نایاب بھائی عینی شاہ محمد بلال اعظم نیرنگ خیال مقدس آپی اینڈ ادرز
ارے لوگوں کی ایسی کی تیسی جب میں تمہیں کہہ رہا ہوں بھائی تو لگا دو کیوں کہ بڑے غلط بھی کہیں ماننا چاہیئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek:
چلو تمہارے کہنے پر لگا رہا ہوں۔اب خوش:battingeyelashes:
ٹیگ نامہ
 
Top