اتنی سی عنایت کا سو بار شکریہ مگر ان حضرات کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا جزاک اللہ
بالکل۔ اب آپ کو شاہ ناچیز صاحب کہا جائے گا۔خطا ہوئی معافی کی صورت نکل سکتی ہے کوئی
بنا ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتاحوالہ دینا ہو گا زیک بھائی
ڈس ایگریشاہ کے ساتھ صاحب لازم ہے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کوین ہیں یا کوین کنسورٹ؟ڈس ایگری
میں نے کبھی اپنے نام کے ساتھ صاحب نہیں لکھا
آپ صاحبہ لکھتی ہوں گی۔۔۔ڈس ایگری
میں نے کبھی اپنے نام کے ساتھ صاحب نہیں لکھا
یہ شعر قبل از وقت تو نہیں، ابھی پیدا ہونے میں 19000 سال ہیں۔مرحبا یا شاہ صاحب!
(شاہ ولی اللہ کے جانشین معلوم ہوتے ہیں)
ھذا نفسِ مضمون میں ایک شعر مزید ہو سکتا ہے۔۔۔
ھٰذا :
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
شاہ صاحب کا تعلق جماعتِ اہلحدیث سے ہے جیسا کہ شاہ صاحب نے اپنے تعارف میں تحریر فرمایا۔ آپ کو آستانے کی بجائے مدرسہ حاضری دینی پڑے گیشاہ صاحب دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو آپ کے ساتھ موجود تمام اساتذہ و غیر اساتذہ و خاندان غزنی و فلاں و فلاں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور ملتمس ہوں کہ آستانے پر حاضری کی اجازت دی جائے۔
اشارہ اسی طرف ہے کہ محکمہ موسمیات والوں کی پیشن گوئی کے مطابق اگلے 19000 سال تک نرگس کے رونے کا امکان ہے۔۔۔۔۔پھر رُوئے زمین پر ، شاہ صاحب کی صورت ، دیدہ ور کی آمد کا "اندیشہ" ہے۔یہ شعر قبل از وقت تو نہیں، ابھی پیدا ہونے میں 19000 سال ہیں۔
اوّل الذکر حقیقت سے دور اور آخر الذکر پر صرف مجھے یقین ہے میرے اردگرد کے لوگوں کا ایسا وژن نہیںسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کوین ہیں یا کوین کنسورٹ؟
نام ہی مختلف ہیں۔۔۔شاہ صاحب کا تعلق جماعتِ اہلحدیث سے ہے جیسا کہ شاہ صاحب نے اپنے تعارف میں تحریر فرمایا۔ آپ کو آستانے کی بجائے مدرسہ حاضری دینی پڑے گی