ثامر شعور
محفلین
اتنی تحقیقآپ کو کیسے جانتی ہیں گل ؟
اتنی تحقیقآپ کو کیسے جانتی ہیں گل ؟
وہ میرے دستخط میں میرے دو ویب سائٹ اور ایک فوٹوگرافی کی تھریڈ ہےشکریہ!!! ساتھ میں کچھ لنکز ہیں ان کا کیا کرنا ہے
جی نہیں، یہ ہونے والی بڑی سرکار سے شکایت لگانے کا سوچ رہی تھیںاتنی تحقیق
ہاہاہا مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگاجی نہیں، یہ ہونے والی بڑی سرکار سے شکایت لگانے کا سوچ رہی تھیں
جی کسی سے ملوانے کا وعدہ کیا تھا منصور نے مجھے لگا شائد " وہ " ہیںاتنی تحقیق
کونسی لڑی پر خوش آمدید کہا جائے ان کومگر تعارف کی لڑی تو پہلے سے موجود ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/تعارف-نامہ.77252/
جی، مرج کے لئے رپورٹ کیا ہوا ہےمگر تعارف کی لڑی تو پہلے سے موجود ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/تعارف-نامہ.77252/
یہ ہڑپہ پروجیکٹ کے بارے میں کچھ بتاّیں گے؟وہ میرے دستخط میں میرے دو ویب سائٹ اور ایک فوٹوگرافی کی تھریڈ ہے
محفل پر کچھ عرصہ پہلے اپنے اس پراجیکٹ کے بارے میں کچھ لکھا تھا:یہ ہڑپہ پروجیکٹ کے بارے میں کچھ بتاّیں گے؟
مگر کورس کی کتابوں کے علاوہ کچھ بھی پڑھ سکتی ہوں
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔ایسی معلومات انگریزی میں تو کافی دفعی پڑھی ہیں مگر لطف آ گیا اردو میں پڑھ کر!،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،یہ پروجیکٹ محض زاتی دلچسپی کا شاخاسانہ ہے یا کسی تعلیمی پروگرام سے منسوب ہے؟محفل پر کچھ عرصہ پہلے اپنے اس پراجیکٹ کے بارے میں کچھ لکھا تھا:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہڑپہ-آبائی-پراجیکٹ.34330/
ذاتی دلچسپیبہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔ایسی معلومات انگریزی میں تو کافی دفعی پڑھی ہیں مگر لطف آ گیا اردو میں پڑھ کر!،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،یہ پروجیکٹ محض زاتی دلچسپی کا شاخاسانہ ہے یا کسی تعلیمی پروگرام سے منسوب ہے؟
ویسے سائٹ انگریزی میں ہے اور وہاں تمام تفصیل موجود ہے۔بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔ایسی معلومات انگریزی میں تو کافی دفعی پڑھی ہیں مگر لطف آ گیا اردو میں پڑھ کر!،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،یہ پروجیکٹ محض زاتی دلچسپی کا شاخاسانہ ہے یا کسی تعلیمی پروگرام سے منسوب ہے؟
جی ہاں وہ بھی پڑھنے کی کوشش کی تھی مگر کچھ زیادہ سمجھ نہی پایویسے سائٹ انگریزی میں ہے اور وہاں تمام تفصیل موجود ہے۔