ابن سعید
خادم
گل بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ سے ہمیں کافی کو سیکھنے کو ملے گا۔ نیز کسی مشکل کی صورت میں محفلین اور انتظامیہ کو معاون پائیں گی۔
کیا عجب گل بکاؤلی کے بعد کوئی گل صنوبر بھی نمودار ہو جائیں اور یوں سالوں سے الجھا سوال، "گل بہ صنوبر چہ کرد؟" کا جواب مل جائے۔
کیا عجب گل بکاؤلی کے بعد کوئی گل صنوبر بھی نمودار ہو جائیں اور یوں سالوں سے الجھا سوال، "گل بہ صنوبر چہ کرد؟" کا جواب مل جائے۔
بلاگنگ پر بنیادی معلومات کے لیے بلال بھائی کا مضمون اردو اور بلاگ (مکمل کتاب) ملاحظہ فرمائیں۔یہاں میں نے جتنے بھی مراسلے پڑھے ہیں،ان میں "بلاگنگ" کا زکر کثرت س پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کوئی مجھے اسکے مارے میں بنیادی معلومات فراہم کرے گا؟؟؟