گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایویں ہی۔۔۔کبھی کا بدر سوکھ کر امچور جیسا ہوگیا ہے اس لیے!!!
بدر نہ ہوا، کھجور کا درخت ہو گیا جیسے۔
ایویں ہی۔۔۔کبھی کا بدر سوکھ کر امچور جیسا ہوگیا ہے اس لیے!!!
تقسیم اور مائنس کرنے کے بعد جو جواب آیا اس کو قسمت کا لکھا جان کر صبر و تحمل سے تسلیم کر لیا مگر صبر سے پہلے سو سے ضرب دینا نہیں بھولے۔پس ثابت ہوا کہ ان کی تعریفوں کو سو سے تقسیم کریں. حاصل کو اسی نمبر سے مائنس کریں. جو رزلٹ آئے اس کو قسمت کا لکھا جان کر صبر و تحمل سے تسلیم کر لیں!!!
صفر کو جتنی چاہے ضربیں لگائیں صفر صفر ہی رہے گا!!!تقسیم اور مائنس کرنے کے بعد جو جواب آیا اس کو قسمت کا لکھا جان کر صبر و تحمل سے تسلیم کر لیا مگر صبر سے پہلے سو سے ضرب دینا نہیں بھولے۔
درست فرمایا مگر جتنے زیادہ صفر ہوں گے ہندسے کی اہمیت کو بڑھائیں گے۔صفر کو جتنی چاہے ضربیں لگائیں صفر صفر ہی رہے گا!!!
وہ ایک آئے گا کہاں سے؟؟؟درست فرمایا مگر جتنے زیادہ صفر ہوں گے ہندسے کی اہمیت کو بڑھائیں گے۔
ایک کے ساتھ ایک صفر لگا تو دس کے برابر ہو گیا۔ صفر بڑھاتے بڑھاتے ارب کھرب بن جائیں گے اسی صفر کی بدولت۔
ہیں تو ہم وطن ہی نا۔۔۔ غیر مقامی ہیں تو کیا ہوا۔ پردیسی ہونے کے ناطے ہمارا زیادہ خیال کیا جانا واجب ہے۔ہم دیکھ رہے ہیں سیما علی صاحبہ ریٹنگ پہ ریٹنگ کس کو دئیے جارہی ہیں...
غضب خدا کا رہنا ہمارے پڑوس میں ہے اور ستائشیں غیر مقامیوں کی!!!
ہماری سب سے لا ڈلی بٹیا ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰ہیں تو ہم وطن ہی نا۔۔۔ غیر مقامی ہیں تو کیا ہوا۔ پردیسی ہونے کے ناطے ہمارا زیادہ خیال کیا جانا واجب ہے۔
آنا کہاں سے۔۔۔۔۔ یہیں موجود ہے ۔ مائنس مائنس تو وہاں چل رہا ہے اور آپ ہمیں مائنس کیے جا رہے ہیں۔وہ ایک آئے گا کہاں سے؟؟؟
لے دے کے ایک اور نیک تو ہم ہی بچے ہیں!!!
بالکل بالکل۔۔۔ اسی لئے تو آپ ہماری پیاری آپا ہیں۔ کسی کی بھی باتوں میں مت آئیے گا۔ 🥰ایسا غضب نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔
واہ آپا واہ---- آپ کی لاڈلی بٹیا ہونے پر ہمیں تو فخر ہے۔ لیکن اگر کسی کو آپ کا ایسا کہنا نہ بھایا تو کیا ہو گا۔۔۔ کیا ہو سکتا ہے۔۔ہماری سب سے لا ڈلی بٹیا ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
یعنی خبروں پر پوری توجہ ہےآنا کہاں سے۔۔۔۔۔ یہیں موجود ہے ۔ مائنس مائنس تو وہاں چل رہا ہے اور آپ ہمیں مائنس کیے جا رہے ہیں۔
یعنی خبروں پر پوری توجہ ہے
بعض اوقات نہیں بلکہ اکثر
بے خبر رہ کر بھی دیکھ لیا مگر معلوم ہوا کہ بے خبر رہنے سے خبردار رہنا بہتر ہے حالانکہ بعض اوقات آگہی بہت تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔
بعض اوقات ہم نے اپنے حساب سے کہا کیونکہ ہم اکثر ہم نہیں رہتے ۔ گُل ہو جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ یہ گُل ہمارے نام والا گُل ہے۔بعض اوقات نہیں بلکہ اکثر
ویسے اس مائنس کو پَلَس بھی انہوں نے ہی کیا تھا جو اب مائنس کر رہے ہیں۔مائنس مائنس تو وہاں چل رہا ہے اور آپ ہمیں مائنس کیے جا رہے ہیں۔
ایک ہی بات ہے 😜گُل ہو جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ یہ گُل ہمارے نام والا گُل ہے۔
تبھی تو سیانے کہتے ہیں کہ ہاتھوں سے لگائی دانتوں سے کھولنی پڑتی ہے۔ویسے اس مائنس کو پَلَس بھی انہوں نے ہی کیا تھا جو اب مائنس کر رہے ہیں۔
جو چاہے اُن کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
بالکل نہیں جو ہماری بٹیا کی جگہ وہ کسی کی نہیں ۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰بالکل بالکل۔۔۔ اسی لئے تو آپ ہماری پیاری آپا ہیں۔ کسی کی بھی باتوں میں مت آئیے گا۔ 🥰