گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیسے ہم
دیکھ لیں آپ کی ضربیں ہمیشہ بے اثر ہی جاتی ہیں
ہم توجیسے تھے بلکل ویسے کے ویسے ہی رہے۔
ضرب سے تو پتھر بھی بول پڑتا ہے۔۔ بقول شاعر

بوند بھی ٹپکی تو پتھر بولا
مجھ پر یہ ضرب لگائی کس نے

آپ نے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کر رکھی ہیں جو ویسے کے ویسے ہی رہے
 
Top