تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

Saira Ali

محفلین
وہ تو خود مرچیں کھلانے آئی ہیں۔ ذرا اوتار دیکھیے۔۔:D
مرچی بے شک کھانا مشکل ہو لیکن ایک اہم جز توہمارے کھانوں کا۔۔۔۔۔ ذرا سوچیں بنا مرجوں کی زندگی کیا ہوتی؟
ایزی لے رہی ہیں پھر تو ہمیں :roll:

کیوں آپ کو مشکل رپنا پسند ہے؟
 

Saira Ali

محفلین
میں بھی یونہی مٹر گشت کرتے کرتے ادھر آنکلا تو سوچا خوش آمدید ہی کہہ دوں۔:welcome:

جی بہت بہت شکریہ اپنے مصروف سفر کے دوران مجھ ناچیز کو خوش آمدید کہنے کا۔۔۔ جاری رکھیئے اپنا سفر ۔۔۔ مٹر گشت نہیں تو آلو گشت بھی خوب رہے گا۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جی بہت بہت شکریہ اپنے مصروف سفر کے دوران مجھ ناچیز کو خوش آمدید کہنے کا۔۔۔ جاری رکھیئے اپنا سفر ۔۔۔ مٹر گشت نہیں تو آلو گشت بھی خوب رہے گا۔۔۔
نہیں جی گھوم پھر چکا۔ اب صبر و تحمل سے لاگ آؤٹ ہونے لگا تھا۔:p
 

مائرہ

محفلین
السلام علیکم ۔


کافی دنوں سے اس فورم میں بن بلائے مہمان بن کر آ رہی تھی ۔۔۔ کچھ باتیں پڑھ کر ہنسی آتی کچھ باتوں پر غصہ اور جواب دینے کے لئے یہ انگلیاں مچلنے لگتی ۔۔ لیکن سستی بھی شاید کسی چڑیا مینا یا شاید طوطے کے نام ہیں جی۔

اب یہاں کی میمبر ہوکر بھی تین چار دن میری مٹر گشت یونہی جاری رہی تو یہ سیکشن بھی دوران سفر نظر آگیا ،سوچا ایک عدد تعارف بھی پیش کر دیتے ہیں۔۔


تو میرا تعارف یہ ہے کہ میرا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے کسی نے شاید خوب ہی کہا ہے نام میں کیا رکھا ہے لیکن کچھ تو ہونا چاہیئے کہ کس نام سے پکارا جائے تو میں ہوں سائرہ اور امید ہے یہاں میرا وقت اچھا ہی گزرے گا۔۔۔


خوش آمدید سائرہ جی کیسی ہیں میں بھی نئی آپ بھی نئی ۔۔چلیں دونوں نئی نئی مل کر سیر کرتی ہیں
 
Top