Saira Ali
محفلین
مرچی بے شک کھانا مشکل ہو لیکن ایک اہم جز توہمارے کھانوں کا۔۔۔۔۔ ذرا سوچیں بنا مرجوں کی زندگی کیا ہوتی؟وہ تو خود مرچیں کھلانے آئی ہیں۔ ذرا اوتار دیکھیے۔۔
ایزی لے رہی ہیں پھر تو ہمیں
کیوں آپ کو مشکل رپنا پسند ہے؟
مرچی بے شک کھانا مشکل ہو لیکن ایک اہم جز توہمارے کھانوں کا۔۔۔۔۔ ذرا سوچیں بنا مرجوں کی زندگی کیا ہوتی؟وہ تو خود مرچیں کھلانے آئی ہیں۔ ذرا اوتار دیکھیے۔۔
ایزی لے رہی ہیں پھر تو ہمیں
خوش آمدید۔ یہاں سبھی کا وقت بہت اچھا گزرتا ہے۔
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیے تاکہ تعارف نام سے آگے بھی بڑھ سکے۔
شکریہ قیصرانی صاحب۔محفل پر خوش آمدید سائرہ
وعلیکم آداب۔۔۔پہلے عنوان دیکھا ، پھر نام دیکھا
سوچا
لے ہی لیتے ہیں
آداب عرض ہے
میں بھی یونہی مٹر گشت کرتے کرتے ادھر آنکلا تو سوچا خوش آمدید ہی کہہ دوں۔
اب تعارف دے ہی دیا ہے تو کچھ مزید بھی بتائیں، فی الھال تو ہماری طرف سے ایک چھوٹی سی خوش آمدید۔
خوش آمدید ۔۔
شکریہ جی۔۔محترمہ سائرہ علی بہنا یا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
نہیں جی گھوم پھر چکا۔ اب صبر و تحمل سے لاگ آؤٹ ہونے لگا تھا۔جی بہت بہت شکریہ اپنے مصروف سفر کے دوران مجھ ناچیز کو خوش آمدید کہنے کا۔۔۔ جاری رکھیئے اپنا سفر ۔۔۔ مٹر گشت نہیں تو آلو گشت بھی خوب رہے گا۔۔۔
اور بلڈ پریشر کے متعلق آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے؟
السلام علیکم ۔
کافی دنوں سے اس فورم میں بن بلائے مہمان بن کر آ رہی تھی ۔۔۔ کچھ باتیں پڑھ کر ہنسی آتی کچھ باتوں پر غصہ اور جواب دینے کے لئے یہ انگلیاں مچلنے لگتی ۔۔ لیکن سستی بھی شاید کسی چڑیا مینا یا شاید طوطے کے نام ہیں جی۔
اب یہاں کی میمبر ہوکر بھی تین چار دن میری مٹر گشت یونہی جاری رہی تو یہ سیکشن بھی دوران سفر نظر آگیا ،سوچا ایک عدد تعارف بھی پیش کر دیتے ہیں۔۔
تو میرا تعارف یہ ہے کہ میرا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے کسی نے شاید خوب ہی کہا ہے نام میں کیا رکھا ہے لیکن کچھ تو ہونا چاہیئے کہ کس نام سے پکارا جائے تو میں ہوں سائرہ اور امید ہے یہاں میرا وقت اچھا ہی گزرے گا۔۔۔
ساتھ میں پرانوں کو بھی ملا لیںخوش آمدید سائرہ جی کیسی ہیں میں بھی نئی آپ بھی نئی ۔۔چلیں دونوں نئی نئی مل کر سیر کرتی ہیں
پرانے ہی تو بتائیں گے نا کہ کہاں کہاں جانا ہےساتھ میں پرانوں کو بھی ملا لیں
بالکل بتائیں گے شوق سے بتائیں گےپرانے ہی تو بتائیں گے نا کہ کہاں کہاں جانا ہے
میں تو دے چکی دو تین دن پہلے اب تو میرے پاس ہے ہی نہیں سارا ختم ہو گیابالکل بتائیں گے شوق سے بتائیں گے
سب سے پہلے تو آپ بھی تعارف دے دیجئے
میں تو دے چکی دو تین دن پہلے اب تو میرے پاس ہے ہی نہیں سارا ختم ہو گیا
سوچی پیا تے بندہ گیاابھی تک کی نہیں تحقیق۔۔۔ ۔
سوچتی ہوں۔۔
کرتی ہوں "کچھ"
نہیں جی گھوم پھر چکا۔ اب صبر و تحمل سے لاگ آؤٹ ہونے لگا تھا۔