تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

Muhammad Qader Ali

محفلین
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا و سہلا
زیادہ گھومنا پھرنا اچھی بات نہیں
سیر سپاٹ تفریحی سے بہتر ہے
بلغو عنی ولو آیۃ
 
Saira Ali

محفلین
ہائے ہائے
مٹر آلو کا ذکر تو کر لیا، ساتھ میں گوشت کا بھی کر لیتے۔
آلو مٹر گوشت کا بہت مزہ آتا ہے۔

ہم پاکستانی لوگ ایسی عیاشی بقر عید میں ہی میسر ہے ۔۔ ویسے عید قریب ہے تو سوچ سکتے ہیں،،، ان شاءاللہ پھر مٹر گوشت آلو گوشت یا بس گوشت ہی گوشت۔۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم پاکستانی لوگ ایسی عیاشی بقر عید میں ہی میسر ہے ۔۔ ویسے عید قریب ہے تو سوچ سکتے ہیں،،، ان شاءاللہ پھر مٹر گوشت آلو گوشت یا بس گوشت ہی گوشت۔۔

میری بقر عید کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میری بقر عید پہ تو گوشت کے سوا کچھ بھی نہیں
 
Saira Ali

محفلین
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا و سہلا
زیادہ گھومنا پھرنا اچھی بات نہیں
سیر سپاٹ تفریحی سے بہتر ہے
بلغو عنی ولو آیۃ

جی جی بالکل۔۔۔ جہاں تو ہوسکا اس بات ہر عمل کرنے کی ادنی سی کوشش ضرور کرتی ہوں۔۔

تھوڑا سا تو گھوم سکتے ہیں نا اپنے مدار میں ۔۔۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
جی جی بالکل۔۔۔ جہاں تو ہوسکا اس بات ہر عمل کرنے کی ادنی سی کوشش ضرور کرتی ہوں۔۔

تھوڑا سا تو گھوم سکتے ہیں نا اپنے مدار میں ۔۔۔
شہد اگر دیوار میں کسی ایسی جگہ غلطی سے ٹپک جائے تو مکھیاں بن بناتی ہوئی آجائینگی جس کو روکنا شہد کے بس کی بات نہیں۔
شہد بوتل میں یا اپنے چھتے تک ٹھیک ہے۔
کہنے کا مقصد مدار تک ہی ٹھیک ہے مدار سے ہل جائے تو اس کو قیامہ کہتے ہیں یعنی جس کا جو مقصد ہے وہ قائم نہیں رہا۔
 
Top