Saira Ali
محفلین
شکریہ سسٹَر۔وعلیکم السلام
خوش آمدید!
شکریہ سسٹَر۔وعلیکم السلام
خوش آمدید!
خوش آمدید
ہری مرچ لال مرچ چینی اور وہ سب چیزیں جن کا اوپر ذکر ہو چکا ہے
اُن کی طرف سے بھی خوش آمدید
خوش آمدید سائرہ جی کیسی ہیں میں بھی نئی آپ بھی نئی ۔۔چلیں دونوں نئی نئی مل کر سیر کرتی ہیں
ساتھ میں پرانوں کو بھی ملا لیں
میں تو دے چکی دو تین دن پہلے اب تو میرے پاس ہے ہی نہیں سارا ختم ہو گیا
سوچی پیا تے بندہ گیا
کیا بات ہے شگفتہ مزاجی کیجی ضرور پرانوں کو بھی موسٹ ویلکم وہ کیا کہتے ہیں نیئی پیڑھی کو آگے پڑھنے کے لئے پچھلی پرانی پیڑھیوں کی رہنمائی کی ضرورت ہر وقت رہتی ہے۔۔۔
میری طرف سے بھی مٹر آلو شکریہ۔۔۔ ان دو چیزوں کا بھی ذکر ہوا تھا۔
آپ کے حسن ظن کا شکریہ۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔کیا بات ہے شگفتہ مزاجی کی
ہائے ہائے
مٹر آلو کا ذکر تو کر لیا، ساتھ میں گوشت کا بھی کر لیتے۔
آلو مٹر گوشت کا بہت مزہ آتا ہے۔
ہم پاکستانی لوگ ایسی عیاشی بقر عید میں ہی میسر ہے ۔۔ ویسے عید قریب ہے تو سوچ سکتے ہیں،،، ان شاءاللہ پھر مٹر گوشت آلو گوشت یا بس گوشت ہی گوشت۔۔
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا و سہلا
زیادہ گھومنا پھرنا اچھی بات نہیں
سیر سپاٹ تفریحی سے بہتر ہے
بلغو عنی ولو آیۃ
شہد اگر دیوار میں کسی ایسی جگہ غلطی سے ٹپک جائے تو مکھیاں بن بناتی ہوئی آجائینگی جس کو روکنا شہد کے بس کی بات نہیں۔جی جی بالکل۔۔۔ جہاں تو ہوسکا اس بات ہر عمل کرنے کی ادنی سی کوشش ضرور کرتی ہوں۔۔
تھوڑا سا تو گھوم سکتے ہیں نا اپنے مدار میں ۔۔۔
میرا خوش آمدید کچھ ایسا ہی ہوتا ہے۔اتنا ضبط بھرا ویلکم؟؟
بہر حال ۔ ۔ ۔ میری طرح سے شکریہ اور بنا ضبط کے۔۔