محفل کی جان کو خوش آمدید۔نک: جان
تعلیم: ابھی جاری ہے منزل مقصود تک نہیں پہنچے۔
انٹرسٹ: پاکستانی سیاست اور عالمی معاشرت۔ اسی وجہ سے یہیں ہوں اور کچھ خاص معاملہ نہیں۔
شکریہ
شکریہ عرفان بھیا۔محفل کی جان کو خوش آمدید۔
خوش آمدید ☺️نک: جان
تعلیم: ابھی جاری ہے منزل مقصود تک نہیں پہنچے۔
انٹرسٹ: پاکستانی سیاست اور عالمی معاشرت۔ اسی وجہ سے یہیں ہوں اور کچھ خاص معاملہ نہیں۔
شکریہ
شکریہ خان بھائی۔خوش آمدید ☺️
توانوں سپیلنگ کنج پتا نیں ؟اردو محفل میں خوش آمدید John
شکریہ مریم صاحبہ۔ آپ سے خوب نبھے گی۔اردو محفل میں خوش آمدید John
بہت اچھا۔ یاز بھیا، چوہدری بھیا سبھی بہت اچھے ہیں۔امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہوگا.
استخارہ؟توانوں سپیلنگ کنج پتا نیں ؟
شکریہ یاز بھیا۔محفل پہ خوش آمدید جان صاحب!
توانوں سپیلنگ کنج پتا نیں ؟
معاشرت۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
کہ پڑھدے او ؟
پنڈی وال او جی ؟
آپ اچھے انسان ہیں پر پھر بھی مجھے کیوں لگتا ہے کہ میں آپ کو جانتی ہوں؟استخارہ؟
جی کیمسٹری ہمارہ پسندیدہ سبجیکٹ ہے۔مجھے کسی کی نسبت درکار نہیں۔ میں جو ہوں وہی ٹھیک ہوں۔کیمسٹری میں پڑھے تھے پہلی بار
جان ڈالٹن صاحب.
اس کے بعد اردو میں جان لکھا ہو تو یا تو شبیر جان لگتا ہے یا John Dalton
امید ہے صاحب لڑی شبیر جان کہلوانا پسند نہیں کریں گے.
نجانے کیوں ایسا لگتا ہے مجھے نہیں معلوم۔ ممکن ہے آپ سے کہیں واسطہ پڑا ہو۔آپ اچھے انسان ہیں پر پھر بھی مجھے کیوں لگتا ہے کہ میں آپ کو جانتی ہوں؟