آپ کو یقین ہے کہ اس محفلِ رنگ و بو میں آپ کا واقعی پہلا جنم. ہے؟نجانے کیوں ایسا لگتا ہے مجھے نہیں معلوم۔ ممکن ہے آپ سے کہیں واسطہ پڑا ہو۔
بھلیکھا جے۔شکریہ مریم صاحبہ۔ آپ سے خوب نبھے گی۔
شکریہ بھیا۔باضابطہ خوش آمدید۔
تعلیم میں شعبہ کون سا ہے.
نسبت نہ سہی پر ہم آپ کو John ہی کہیں گے. نہیں ماننا تو نام بدل لیجیے!جی کیمسٹری ہمارہ پسندیدہ سبجیکٹ ہے۔مجھے کسی کی نسبت درکار نہیں۔ میں جو ہوں وہی ٹھیک ہوں۔
مطلب؟ سمجھا نہیں؟آپ کو یقین ہے کہ اس محفلِ رنگ و بو میں آپ کا واقعی پہلا جنم. ہے؟
اچھا شعبہ ہے. اللہ اسے مبارک کرے.شکریہ بھیا۔
مطلب دور دور رہیں؟بھلیکھا جے۔
ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی ہم تو سمجھے تھے کہ صرف ہماری عقل میں فتور تھا۔جی کیمسٹری ہمارہ پسندیدہ سبجیکٹ ہے۔
آپ کی مرضی۔نسبت نہ سہی پر ہم آپ کو John ہی کہیں گے. نہیں ماننا تو نام بدل لیجیے!
یہ کیا ہوا رہا ہے آج کل محفل میںمطلب دور دور رہیں؟
بقول شاعرمجال ہے جو ذرا بھی اجنبی اجنبی فیل ہوں!!!
مجھے تو دو ہی بندے یہاں بہت اچھے لگے ہیں۔ یاز بھیا اور قیوم بھیا۔ انہی کی وجہ سے یہاں من لگا ہوا ہے۔ سیاسی زمرہ نہ ہو تو ہم یہاں سے چلتے بنیں۔مجال ہے جو ذرا بھی اجنبی اجنبی فیل ہوں!!!
کوئی چار دیہاڑے لنگھاں تے لوو۔۔۔مطلب دور دور رہیں؟
گو کہ آپ کا یہ تعارف زبردستی کا سا لگ رہا ہے لیکن پھر بھی رسمِ محفل کے مطابق خوش آمدید جناب!نک: جان
تعلیم: ابھی جاری ہے منزل مقصود تک نہیں پہنچے۔
انٹرسٹ: پاکستانی سیاست اور عالمی معاشرت۔ اسی وجہ سے یہیں ہوں اور کچھ خاص معاملہ نہیں۔
شکریہ
عرفان بھائی مجھے تو کیمسٹری بہت زیادہ پسند ہے۔ ہر شخص کا اپنا مزاج ہوتا ہے اور ہمارا بس ایسے ہی ہے۔ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی ہم تو سمجھے تھے کہ صرف ہماری عقل میں فتور تھا۔
جی بالکل زبردستی ہے۔ انسیکیور ٹائپ ہوں اس لیے معذرت۔ خوش آمدید کے لیے شکریہ۔گو کہ آپ کا یہ تعارف زبردستی کا سا لگ رہا ہے لیکن پھر بھی رسمِ محفل کے مطابق خوش آمدید جناب!
گزار تو رہے ہیں لیکن مریم صاحبہ کچھ دنوں سے کافی تجسس میں مبتلا ہیں۔ اللہ ان کا حامی و ناصر ہو۔کوئی چار دیہاڑے لنگھاں تے لوو۔۔۔
تفنن برطرف۔ بہت خوشی ہوئی جان کر۔ ماشاءاللہ کون سی ڈگری کی تعلیم جاری ہے؟عرفان بھائی مجھے تو کیمسٹری بہت زیادہ پسند ہے۔ ہر شخص کا اپنا مزاج ہوتا ہے اور ہمارا بس ایسے ہی ہے۔
آپ کو ان سیکیور محسوس نہیں کرنا چاہئیے. ایسا کچھ نہیں ہے.جی بالکل زبردستی ہے۔ انسیکیور ٹائپ ہوں اس لیے معذرت۔ خوش آمدید کے لیے شکریہ۔