تعارف تعارف

عرفان سعید

محفلین
مابدولت آپ کو:welcome: کہتے ہیں ۔:):)
مابدولت نے اس بار لفاظی و سخن دانی کے ثقل و گراں باری کو بے حد لطیف و رقیق کر کے پیش فرمایا ہے۔
بالفاظِ دیگر مابدولت نے ہتھ ہولا رکھا ہے۔
اس قدر سادہ مراسلہ دیکھ کر، میرا تے ہاسا ہی نکل گیا، جس کے لیے ہم مابدولت سے معذرت کے خواستگار ہیں۔
 
اور " قدرمندانہ " و " دوستانہ " بھی ! :):)
 
مجھے سیاست کے علاوہ یہاں کسی چیز میں کوئی خاص دلچسپی نہیں۔ اسی وجہ سے یہاں آیا تھا۔ تھوڑی بہت شاعری پڑھنے کا شوق ہے۔ مجھے یہاں کے لوگوں میں بھی کوئی خاص دلچسپی نہیں، کیسے ہیں، کیوں ہیں، کہاں سے ہیں۔ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔
لائق ستائش صاف گوئی کا برملا اظہارجرات مندانہ ۔ مابدولت خوش ہوئے ۔:):)
 
شوشل میڈیا ممبر ہوں فیس بک پر اردو ادب کے صف اول کے پیج کی ٹیم ممبر ہوں اس کے علاوہ شاعرہ ہوں اور کالم لکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔سکول ٹیچر بھی ہوں اور تاریخ کی سٹوڈینٹ بھی۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
 
جان

نیچے دیے گئے ربط پہ جا کر نئی لڑی بنائیں اور وہاں اپنا تعارف پیش کریں۔
تعارف و انٹرویو
 
Top