تعارف تعارف

علی ذاکر

محفلین
سب کے ساتھ شروع شروع میں ایسی مشکلیں آتی ہیں لیکن آہستہ آہستہ پھر ایک روٹین بن جاتی ہے انشاءاللہ آپ یہاں ایک گھر سا اور دوستانہ ماحول پائیں گے !

مع السلام
 

فاتح

لائبریرین
محمود غزنوی صاحب! محفل میں خوش آمدید۔
تاخیر کے لیے معذرت کہ 'ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں'
 

مغزل

محفلین
محمود غازی صاحب ایک بار پھر صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، مالک ومولیٰ سلامت رکھے ،والسلام
 
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔
کوَئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
سب اھلِ فورم کو میرا سلام پہنچے
خاکسار کا نام محمود احمد غزنوی ہے۔ لاھور شہر سے تعلق ھے۔پیدائش کراچی۔ ۔ ۔سکونت دبئی۔
اس شہر کے اجڑے دامن میں جیون کے کچھ دن بیت گئے
وہ رات گَئ وہ بات گئ۔ ۔ سکھ ھار گئے، دکھ جیت گئے۔۔۔


آپ آئے ہیں اپنی محفل میں اور غالب پکارتے آئے
ہم کریں آپ سے سوال اگر ہم خودی کو سدھارتے آئے

لیجئے آپ کا سلام ملا اور کچھ علم ہم کو عام ملا
آپ ہیں اس شہر میں ہم جیسے خوش نصیبی ہمیں کلام ملا

راتیں بیتیں باتیں بھولیں سکھ ہارے نہ دکھ جیت سکے
دل میں ہمت رب پر ہو یقیں تو عمر مجاہد بیت سکے۔۔!
 

مغزل

محفلین
آپ ہمیں لڑانا چاہتے ہیں کیا۔۔؟
1۔ انہوں نے فیصل کہا لیکن ٹائپو میں ص دب نہیں پایا ۔
سچ کہا صاحب یہ تو عجلت میں ہوگیا۔۔ :(
آپ نے فیصل صاحب کو فیل کردیا ہے یا فِیل کہہ دیا ہے؟:)
صاحب اب فِیل کیا یا فیَل کیا ہے ، ہمارا صدیوں پرانا تعلق ہے ، ہاں‌یہ ضرور ہے کہ ’’ ایاز ‘‘ نہیں کیا :rollingonthefloor:
دو سال ہو گئے ہیں رکن بنے ہوئے، ابھی بھی ص دبانا نہیں آیا تو کب آئے گا؟
صاحب ، اب ہر کوئی شمشاد تو ہو نہیں سکتا، کہ 85 ہزار مراسلے لکھ مارے :applause: ۔ اور غلطی بھی نہ کرے :applause:۔( بچہ ہے سمجھ جائے گا) :grin:
بھئی جب مجھے اعتراض نہیں ہے تو آپ کیوں انکا گھیراؤ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔۔؟
واہ ، جی واہ ۔ دل خو ش کردیا ، بابیو ، وا ہ :biggrin:
 
Top