تعارف تعارف

میرا نام ملک عدنان احمد ہے، بنیادی طور پر میرا تعلق میانوالی سے ہے، فی الحال حصول تعلیم کی غرض سے لاہور میں مقیم ہوں، اردو ادب پڑھنا اور کسی قدرشاعری لکھنا میرے مشاغل میں شامل ہے، ساتھ ہی شاعری کے نام سے ایک فیس بک پیج بھی ایڈمن کرتا ہوں، میرا تفصیلی تعارف میرے فیس بک اکائونٹ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے
 

نایاب

لائبریرین
محترم ملک عدنان احمد صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
کچھ اپنی شاعری محفل اردو پر بھی شریک کریں ۔
 

پپو

محفلین
ملک عدنان احمد صاحب​
جی آیاں نوں​
امید ہے محفل پر ساتھ اچھا رہے گا اور کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا​
 
Top