تعارف تعارف

شاہد شاہنواز

لائبریرین
حدیث سے مراد صرف حدیث نبوی نہیں ہے۔۔۔ حدیث عربی میں بات کرنے کو کہتے ہیں۔۔ بقول اقبال:
ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے
مسلماں سے حدیثِ سوزو سازِ زندگی کہہ دے۔۔۔
 
لیجیے۔ زندہ دلان لاہور میں سے ایک اور یہاں تشریف لے آئیں۔ یوں بقول یوسفی، پہلی نظر میں ہی ہم نے لاہور کو اور لاہور نے ہمیں مسترد کر دیا لیکن لاہوریوں کی ایک ہی رہی۔
خیر۔ امید ہے اچھی گزرے گی۔ خوش آمدید۔
 

محدثہ

محفلین
محفل میں خوش آمدید
محدثہ نام رکھنے کی وجہ بیان ہو سکتی ہے کیا؟
علومِ اِسلامیہ کی طالبعلم ہونے کی وجہ۔اور پھر حدیث میں میرا خاص رجحان ہے۔ کہ آگے حدیث کو اپنے میجرسبجیکٹس رکھوں۔
اور پھر نام کا اثر بھی تو ہوتا ہے۔ :)
 
KwULv.png
 
Top