تعارف تعارف

محدثہ

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بہنا :)
خوش آمدید :)
آپ کا اوتار بہت پسند آیا :)
بھئی یہ دھاگہ آپ کے تعارف کے لیے ہے سو آپ مفصل تعارف کروایئے :) یا "صرف نام ہی کافی ہے" ؟ :p
کیا کرتی ہیں ِ؟
اگر پڑھتی ہیں تو کس گریڈ میں ؟
اگر پڑھ چکی ہیں تو کیا کوالیفیکیشن ہے ؟
مزید کیا مشاغل ہیں ؟
:) :) :)
اہاں۔۔ بہت شکریہ زھرا:)
:) نام بھی کافی ہے۔۔:p کیا خیال ہے ؟:LOL::ROFLMAO:
ہمم۔ آنرز مکمل ہوا ہے ابھی حال ہی میں۔
:thinking2: مشاغل ۔۔ پر ابھی تحقیق جاری ہے :tongue:
:happy::happy::happy::)
 

محدثہ

محفلین
احادیث پر تحقیق کرنے والے " محدثین " کہلاتے ہیں ۔ یہاں محفل پر ویسے بھی محدثین کی بہت ضرورت ہے ۔ اُمید ہے اس سلسلے میں آپ سے بہت مدد ملے گی اگر محدثہ کا تعلق ،علم کی اسی مذکورہ شاخ سے ہے ۔
میری طرف سے بھی اردو محفل پر خوش آمدید ۔
فی الحال صرف نام پر ہی اکتفا ہے :tongue:
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی ہیں :eek::tongue:۔ اور یہ غالبا آپ کا انٹرویو ہے۔
لیکن یہ تصویر سے مغالطہ لگا۔
محترم بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
مغالطے کا باعث تصویر میری بٹیا رانی کی ہے ۔۔۔۔۔
انٹرویو کیا محفل پر موجود بہن بھائی بچوں بزرگوں سے کچھ سیکھنے کی باتیں ہیں ۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
مشاغل پر تحقیق کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنا دیتے ہیں۔
کمیٹیوں نے پہلے کب کوئی نتیجہ نکالا ہے جو اب نکالیں گی؟ ہاں، ان میں پیسے ڈالے جائیں تو ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔ جس کے پاس پیسے جمع کرائے جاتے ہیں، وہ سب کی کمیٹیاں لے کر بھاگ جاتا ہے۔۔۔آپ کس قسم کی کمیٹی کا ارادہ رکھتے ہیں؟ ڈالنے والی یا بنانے والی؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو پھر کمیٹی کا علم ہی نہیں۔

میرا مطلب تھا ایک کمیٹی تشکیل دے دیتے ہیں جو تحقیق کرے گی کہ ان کے مشاغل کیا ہیں۔
 
آخری تدوین:

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کمیٹیوں نے پہلے کب کوئی نتیجہ نکالا ہے جو اب نکالیں گی؟ ہاں، ان میں پیسے ڈالے جائیں تو ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔ جس کے پاس پیسے جمع کرائے جاتے ہیں، وہ سب کی کمیٹیاں لے کر بھاگ جاتا ہے۔۔۔ آپ کس قسم کی کمیٹی کا ارادہ رکھتے ہیں؟ ڈالنے والی یا بنانے والی؟
پھر ان کمیٹیوں پہ نظر رکھنے کے لئے بھی ایک کمیٹی بنا دیتے ہیں:LOL:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ان کو دور بین کون لے کر دے گا۔۔ کیونکہ جو لوگ بھاگ گئے ہوں، انہیں قریب سے دیکھنا تو ممکن ہی نہیں نا۔۔
اب یہ دور بین سوئٹزر لینڈ سے منگوانی پڑے گی جو کہ کچھ سہل نہیں۔ سو یہ منگوانے کے لئے بھی ایک کمیٹی بنا دیتے ہیں۔:LOL:
 

شمشاد

لائبریرین
کمیٹی کے صدر تو آپ ہوں گے۔۔۔ باقی اپنی بھتیجیوں کو شامل کرلیجئے ۔۔۔ شاید کوئی نتیجہ نکل ہی آئے ۔۔۔
نہ میں کمیٹی کا صدر ہوں گا اور نہ ہی بھتیجیاں اس کمیٹی کی رکن ہوں گی کہ میرے نزدیک اقرباء پروری بہت بری بات ہے۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
نہ میں کمیٹی کا صدر ہوں گا اور نہ ہی بھتیجیاں اس کمیٹی کی رکن ہوں گی کہ میرے نزدیک اقرباء پروری بہت بری بات ہے۔
یہ تو مشاغل کا پتہ لگانے والی کمیٹی ہے۔۔۔ اس میں کرپشن ہوئی بھی تو اس سے کسی ملک کے خزانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا اور جس کے مشاغل ہیں، وہ بھی اعتراض نہیں کرے گا۔۔۔ یہاں اقرباء پروری جائز ہوجاتی ہے۔۔۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
Top