خوش آمدیدفیصل عظیم نے کہا:مجھے فیصل کہتے ہیں جیسا کہ میرے نک سے سی ظاہر ہے ۔ عمر ہے اٹھائیس ۔ ایک بیٹے کا باپ ۔ ایک بیوی کا خاوند اور ایک ویب سائٹ کا مالک ہوں۔ ویسے نبیل مجھے کچھ کچھ جانتے ہیں ( اب وہ اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں اللہ جانتا ہے) اس سائٹ پر آمد تو حادثاتی تھی مگر مکرر آمد حادثاتی نہ تھی بلکہ ارادی تھی ۔ خیر مغز خوری کرنے میں ماہر (اپنے تئیں خود کو سمجھتا) ہوں ۔ مگر کام کی باتیں کرنے میں انتہا درجے کا بخیل ہوں ۔ اب بتائیں نبیل صاحب بس یا کچھ اور تعارف درکار ہے۔۔؟
یہ وردی والوں کا چکراور ہے اور شکرکریں کہ ہم لو سرف تختہ ہی الٹتے ہیں دھرن تختہ نہیں کرتے، خیر جو خود یا ہش ہش کرنے سے بھی نہ اترے تو پھر کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑتا ہے،،،،،فیصل عظیم نے کہا:میں تو یہ پوچھنا ہی بھول گیا۔۔۔۔یہاں کوئی وردی والا تو نہیں ہے ناں
ویسے اگر ہو بھی تو کیا ڈر