ارتضی عافی
محفلین
شکریہ
لاریب مرزا صاحبآپ کی تصحیح کر دیں کہ یہ لفظ "انشاء اللہ" نہیں "ان شاء اللہ" لکھتے ہیں۔
معلومات کے لیے فرق بھی بتا دیں کہ "ان شاء" دو الفاظ ہیں جن کا بالترتیب ترجمہ ہوگا "اگر چاہا" جبکہ ان کو ایک لفظ "انشا" کی صورت میں لکھنے پر ترجمہ ہوگا "تخلیق"۔