لاریب مرزا
محفلین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟
ٹھیک ہے بھیا
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟
ٹھیک ہے بھیا
ادھر پھر مونث میں تشدید پیدا ہو گئی ہو گی اس سے جو کا کی بجائے بھیا ہی لگا دیاوہ تو ٹھیک ہے لیکن اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟
کہنا کچھ بھی نہیں ہے البتہ لاریب لڑکا لڑکی دونوں میں استعمال ہو جیسے سحر اور آپ ہی بتا دیںوہ تو ٹھیک ہے لیکن اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟
یہ کونسی کتاب ہے ؟[/QUOTE
اچھا تو پھر میرے لیے کوئی راستہ کیا میں شریک رہوں گا یا کہ نظر انداز کرے گاخوش آمدید،
رہنمائی تو ادھر ملے گی مگر آپ کی رہنمائی کرتے کرتے کہیں محفلین کی اردو تذکیروتانیث کا شکار نہ ہو جائے۔
ارے بھائی!! یہ سب گفتگو ازراہِ تفنن تھی۔ ورنہ جب ہم محفل میں آئے تھے تو ہم سے بھی یہی غلطی دو دفعہ ہوئی تھی۔ سلامت رہیں۔کہنا کچھ بھی نہیں ہے البتہ لاریب لڑکا لڑکی دونوں میں استعمال ہو جیسے سحر اور آپ ہی بتا دیں
یہ کونسی کتاب ہے ؟
ھاھاھا ھاھاھا بہت خوبارے بھائی!! یہ سب گفتگو ازراہِ تفنن تھی۔ ورنہ جب ہم محفل میں آئے تھے تو ہم سے بھی یہی غلطی دو دفعہ ہوئی تھی۔ سلامت رہیں۔
راضی ہوکر معاف کرنے والامحفل میں خوش آمدید ارتضی عافی.
میری طرف سے ایک سوال، آپ کے نام کا معنی کیا ہے
یعنی آپ کسی سے بھی راضی ہو جاتے ہیں اور معاف کر دیتے ہیں. چاہے غلطی آپ کی ہی کیوں نہ ہو؟راضی ہوکر معاف کرنے والا
جی ہاں میں معاف کرکے اللہ پر چھوڑ دیتا ہوںیعنی آپ کسی سے بھی راضی ہو جاتے ہیں اور معاف کر دیتے ہیں. چاہے غلطی آپ کی ہی کیوں نہ ہو؟
معاف کرکے اللہ پر چھوڑنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ ذرا وضاحت ہوجائے اس کیجی ہاں میں معاف کرکے اللہ پر چھوڑ دیتا ہوں
میں بدلہ نہیں لیتا کسی سے پہلی بات جس شخص کی کسی سے دشمنی ہو اس شخص سے کوئی غلطی سر زد ہوا ہوں تو اگر اسے وہ شخص معاف کردیں تو معاف ہے پھر اللہ پر چھوڑنا اس بات کی دلیل ہے کہ اس کے بعد اللہ جانے وہ شخص جانےمعاف کرکے اللہ پر چھوڑنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ ذرا وضاحت ہوجائے اس کی
کیونکہ یا تو بندہ خود بدلہ لیتا ہے یا معاف کرتا ہے یا پھر اللہ پر چھوڑ دیتا ہے۔