ایمن چودھری
محفلین
بہت شکریہ
شکریہ عظیم بھائیوعلیکم السلام ۔ اردو محفل میں خوش آمدید بہن ۔
بہت شکریہ لاریباردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ۔۔۔۔محترم یہ لڑکیوں کا ہی نام ہےخوش آمدید ایمن۔
"ایمن" تو لڑکوں کا نام ہوتا ہے
نہیں تو۔۔ میری دوست کا نام ایمن ہے اور کزن کی بیٹی کا نام بھی ایمن ہے۔ لڑکوں کا تو نہیں سنا کبھیخوش آمدید ایمن۔
"ایمن" تو لڑکوں کا نام ہوتا ہے
ست بسم اللہ جی آیاں نوں ۔اسلام و علیکم۔۔۔۔میرا نام ایمن ہے پنجاب کے شہر وہاڑی سے تعلق ہے میرا۔۔۔شاعری سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔۔۔
یہ نام لڑکوں کے بھی ہیں جیسا کہ ایمن الظواہری ایمن زیدان وغیرہ لیکن حقیقت میں یہ عربی زبان کا مونث لفظ ہے جس کے معنی مقدس ارو بہادر کے ہیں ۔نہیں تو۔۔ میری دوست کا نام ایمن ہے اور کزن کی بیٹی کا نام بھی ایمن ہے۔ لڑکوں کا تو نہیں سنا کبھی
پھر کسی عرب خاتون کا نام ایمن سنا ہے؟حقیقت میں یہ عربی زبان کا مونث لفظ ہے
ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا کا نام ام ایمن پڑھنے کو ملا ہے۔پھر کسی عرب خاتون کا نام ایمن سنا ہے؟
یعنی ایمن کی والدہ۔ ایمن ان کے بیٹے کا نام تھاایک صحابیہ رضی اللہ عنہا کا نام ام ایمن پڑھنے کو ملا ہے۔
بہت شکریہ گلزیب صاحبست بسم اللہ جی آیاں نوں ۔
ان شاء اللہ رابطہ رہے گا ۔
ست بسم اللہ جی آیاں نوں ۔
ان شاء اللہ رابطہ رہے گا ۔
جی گلزیب صاحب ضرور ارسال کروں گی۔۔۔۔پسندیدہ اشعار کی لڑی میں دو،تین اشعار ارسال کئیے ہیں کل۔۔۔۔ایمن شاعری بھی ارسال کریں تاکہ آپ کے جنوں کا اندازہ ہو سکے۔
بہت شکریہ عاطف صاحباردو محفل میں خوش آمدید۔
اس لفظ کے مذکر ہونے کی کوئی دلیل؟یہ نام لڑکوں کے بھی ہیں جیسا کہ ایمن الظواہری ایمن زیدان وغیرہ لیکن حقیقت میں یہ عربی زبان کا مونث لفظ ہے جس کے معنی مقدس ارو بہادر کے ہیں ۔
اب مقدس کی وجہ سے یہ لڑکیوں کے لیے اور بہادر کی وجہ سے لڑکوں کے لیے رکھا جاتا ہے ۔ویسے میرا ایک سوڈانی دوست ہے اس کا نام بھی ایمن القوامی ہے