حسیب
محفلین
مقدس سے یاد آیا کہ میڑک میں ہمارا ایک مقدس نامی کلاس فیلو بھی تھااب مقدس کی وجہ سے یہ لڑکیوں کے لیے
مقدس سے یاد آیا کہ میڑک میں ہمارا ایک مقدس نامی کلاس فیلو بھی تھااب مقدس کی وجہ سے یہ لڑکیوں کے لیے
درست فرمایا آپ نےاس لفظ کے مذکر ہونے کی کوئی دلیل؟
میرے خیال میں ایمن مذکر لفظ ہے اس کے لیے مونث لفظ یمنیٰ (یُم نا) ہے۔۔۔۔جیسے احسن مذکر اور حُسنیٰ مونث ۔ واللہ اعلم
یہ البتہ اردو میں مونث اور عرب میں مذکر ناموں میں عام مستعمل ہے۔ اردو بولنے والے بہت سےعربی الفاظ ناموں کے لیے مذکر اور مونث دونوں کے لیے استعمال کرتے ہیں ، جیسے تفسیر توقیرتنویر وغیرہ
بس ہنسی آ گئی تھی مقدس پر جس کی وجہ سے وہ والی کلک ہو گئیگلزیب انجم
میرے مراسلہ میں کیا مضحکہ خیز ہے؟؟؟ نشاندہی پر مشکور ہوں گا
شکریہبس ہنسی آ گئی تھی مقدس پر جس کی وجہ سے وہ والی کلک ہو گئی
ویلکمبہت شکریہ گلزیب صاحب
دراصل ابھی ٹرائی ہی کی تھی کہ ہو گئی ۔۔شکریہ
مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی معنوں میں لی جاتی ہے اس لیے پوچھا تھا
مثبت معنوں کے لیے پُر مزاح کی ریٹنگ ہے
شاید ایسا ہی ہو ۔۔یعنی ایمن کی والدہ۔ ایمن ان کے بیٹے کا نام تھا
شکریہ
مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی معنوں میں لی جاتی ہے اس لیے پوچھا تھا
مثبت معنوں کے لیے پُر مزاح کی ریٹنگ ہے
بہت شکریہ حماد صاحبخوش آمدید محترمہ!