قیصرانی
لائبریرین
جیسے بڑی بہنیں ہوتی ہیں، بالکل ویسی ہی1) تعبیر کا مزاج اور رویہ آپ کو کیسا لگا؟
جب ان کا موڈ آف ہوتا ہے تو خوش دکھائی دینی کی کوشش کرتی ہیں لیکن بہت بری طرح۔ اس طرح پتہ چل جاتا ہے کہ کب اور کس بات پر خفا ہیں2) آپ کی نظر میں ان کی سب سے اچھی خوبی کون سی ہے؟
اوپر والی بات، کہ خفا ہونے میں دیر نہیں لگاتیں (مذاق کر رہا ہوں آپی، سنجیدہ نہیں ہونا)3) آپ کو ان کے رویے میں کوئی منفی بات نظر آئی؟ اگر ہاں تو کیا؟
تعبیر کا نک پسند کرنے کا ایک خاص پس منظر ہے۔ اس لئے اگر رائے دی تو وہ پس منظر سامنے آ جائے گا جو شاید انہیں پسند نہ ہو4) تعبیر کے نِک نیم اور اوتار کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
پانچ سال ہو گئے محفل پر آتے ہوئے، ابھی بھی چھٹیاں لینا بند نہیں کیں5) تعبیر کے لئے کوئی مشورہ ہو تو ضرور دیجئے مگر یہ یاد رکھئے کہ کسی غلط مشورے پر جوابی ردعمل کے لئے ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا!