تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین



ارے میں تو ابھی تعبیر کو مس ہی کر رہی تھی کہ یہ پوسٹ نظر سے گزری:(
، اللہ سے دعا ھے کہ تعبیر کو جلد شفاء کاملہ دے اور وہ جلداز جلد واپس آ جائیں آمین۔
 

تیشہ

محفلین
کیا بات ہے بوچھی آپی آپ ان سے فون پر بات کر لے نا




کیا تھا فون بھی کئی بار ، ۔۔ اور ایس ایم ایس بھی ، ۔۔ ۔ اور تعبیر کے موبائل پر میرا نمبر بھی جاتا ھے انہیں معلوم ہوتا رہا ہوگا کہ کالز آرہی ہیں ،ایس ایم ایس آ رہے ہیں مگر کوئی آنسر ہی نہیں آرہا تعبیر کی طرف سے تو پھر میں کیا کرسکتی ہوں :confused:

اب بار بار تو کرنا مجھے بھی اچھا نہیں لگتا ناں ،،
chips.gif
 

مغزل

محفلین
یہ تھریڈ میں نے آج دیکھا ہے۔
مالک و مولی ۔۔ تعبیر کے جملہ مسائل حل فرمائے
اور مکمل صحتیابی عطا فرمائے (اٰمین)
 

تعبیر

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ میں اب بالکل ٹھیک ہوں باقی جواب میں شگفتہ کے تھریڈ میں دونگی اگر وقت ملا تو ورنہ پھر سہی

میں یہاں کسی کو پریشان کرنا نہیں چاہتی تھی بس سارہ اور سعود کا سر کھپانے میں ہی مزا آتا ہے


آپ سب کا بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ

سچ جو کچھ خیر خیریت رہی وہ سب آپ کی دعاؤں کا نتیجہ تھا

محن مجھے آکی کوئی میل نہیں ملی۔ سچی

خرم آپکے مسیج سارہ کے ذریعے ملتے رہے ہیں ابتہ آپکا کوئی ذپ نہیں ملا
 

حسن علوی

محفلین
تعبیر آپی سب خیریت ھے نا۔ بوچھی آپی سے بھی آپ کے متعلق کچھ بات ہوئی تھی اور بہت سے دھاگوں پر آپ کی غیر حاضری سے متعلق کافی بےچینی سی پائی جاتی ھے۔ اللہ پاک آپ کو تمام مشکلات سے نجات دلائے (آمین)
 

زونی

محفلین
ویلکم بیک تعبیر ، آپ کو دوبارہ محفل پہ دیکھ کر بہت اچھا لگا ، آپکی طبیعت کیسی ھے اب؟:)
 

تعبیر

محفلین
شکریہ حسن اور زونی میں آپ سب ک دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں

ویسے آپ دونوں کہاں غائب ہوتے ہیں؟؟؟ دو لوگ تو دید کا چاند ہو نہیں سکتے و آپ دونوں کو کیا کہا جائے ؟؟؟
 

حسن علوی

محفلین
میں تو یہیں ہوتا ہوں آپی بس آپ سے کبھی آمنہ سامنہ نہیں ہوا کہیں تو اس لیئے ورنہ غائب تو میں بالکل نہیں اور ایک عید کا چاند تو سنا تھا مگر یہ دید کا چاند کون سا ہوتا ھے؟؟؟
 

الف عین

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے تعبیر کہ تم اب صحت مند ہو کر واپس آ گئی ہو۔ مبارک بلکہ خوش آمدید دوبارہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top