السلام علیکم تعبیر کیسی طبیعت ہے اب آپ کی ، اتنے دن سے کچھ خبر نہیں تھی آپ کی ، بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو دیکھ کر ، بہت اچھی طرح سے اپنا خیال رکھیں اور پھر سے پہلے جیسی بن جائیں آپ کے لیے بہت سی دعائیں
اپنی خبر ضرور دیتی رہا کریں ، چاہے مختصر ہی سہی لیکن ضرور بتایا کریں ۔ اچھا ہاں اس بار جب آنلائن آئیں تو مجھے اپنا نمبر بھی ذپ کیجیے گا ۔
وعلیکم السلام طبعیت بالکل ٹھیک اور خبر اس لیے نہیں مل سکی کہ کبھی کھبی عجیب سی بے زاری ہو جاتی ہے اور کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا حتٰی ہ جینے کو بھی بس اسی فیز میں تھی اور پھر جب آپ سے کی یاد آئی تو نیٹ بےوفا ہو گیا۔
عاؤن کے لیے جزاک اللہ
جی اس دفعہ غلطی معاف کر دیں انشا ءاللہ آئندہ ایسا نہیں ہو گا ۔
شگفتہ پتہ ہے میرا most embarrassing moment کب ہوتا ہے جب مجھ سے کوئی میرا نمبر پوچھتا ہے
کہ مجھے یاد ہی نہیں ہوتا اس کے لیے مجھے موبائل دیکھنا ہو گا جو کہ اس وقت اوپر ہے اب کون جائے ویسے جب نمبر پتہ لگ جائے تو مجھے اپنا country code یاد نہیں ہوتا جو کہ مجھے اپنے مسٹر سے پوچھا پڑتا ہے اور آج ہی میری ان سے لڑائی ہو گئی ہے جس کہ وجہ سے ہماری بول چال بند ہے اس لیے تھوڑا انتظار فرمائیں۔ ویسے بوچھی تو اجازت ہے وہ آپ کو میرا نمبر دے سکتی ہیں۔
ویسے آپ یون سمجھ لیں کہ میں دیکھنا چاہتی تھی کہ آپ میری بھی غیر حاضری کو اہمیت دیتی ہیں کہ نہیں