مبارکباد تعبیر 11 ہزاری ہوگئیں!

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ شیزان :):):)
ویسے آپ کا نک دیکھ کر مجھے پتہ نہیں کیوں مرنڈا یا د آگیا ۔ :p
thank-you-image.jpg
 

تعبیر

محفلین
11 ہزار تصاویر شئیر کرنے پر مبارکباد وصول کیجیے۔ :)
ہاہاہا
تعریف کے بجائے آپ کو مجھے جوش دلانا چاہیے تھا کہ میں نے کب سے تصاویر پوسٹ ہی نہیں کیں اور نا ہی وہاں کا چکر لگایا ہے :)
مبارک بار وصول کی اب آپ شکریہ وصول کریں ۔ :):):)

thanks+flower.jpg
 

تعبیر

محفلین
مبارک ہو بہت بہت تعبیر بی بی کو

مگر یہ خاتون ہیں کہاں ؟؟
بہت بہت شکریہ وجی :)
میرا آنا دیر سے ہوتا ہے محفل اس لیے اکثر اراکین سے ملاقات ہی نہیں ہو پاتی۔ پاکستان میں جو رات کے راہی ہیں وہی موجود ہوتے ہیں میرے وقت میں یہاں۔
109271.gif
 

تعبیر

محفلین
میں نے سوچا کہ ٹارزن کی واپسی کی طرح بٹ کی واپسی بھی ذرا وکھرے انداز سے ہونی چاہئے! ;)
ہاہاہا اور میں آپ کے الفاظ میں کہوں گا کہ مت کریں شکریہ ادا، کس نے کہا ہے شکریہ ادا کرنے کے لئے۔ :p
ہماری کمپنی اپنانے کا آپشن ملتا ہے صرف، چھوڑنے کا کوئی آپشن نہیں ہے بچہ! :ROFLMAO:
یہ واپسی کچھ زیادہ ہی وکھری نہیں ہو گئی میرے لیے ؟ :p
اب شکریہ تو بنتا تھا نا کہ آپ نے اتنی محنت کی جبکہ ہیں تو آپ کافی سست :ROFLMAO:
چیلنج قبول کیا ۔چھوڑ کر دکھاؤں پھر یہ کمپنی ؟ :p

وہ تو آپ ’غائب‘ رہتی ہیں اس لئے زیادہ وقت لگا! ;)
ہے نا !ایک سلیمانی ٹوپی والی سرکار ہیں یہ سب انکی کرامات ہیں بس :ROFLMAO:

میری طرف سے بھی جزاک اللہ خیراً ٹو بلکہ تھاؤزینڈ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
یہ واپسی کچھ زیادہ ہی وکھری نہیں ہو گئی میرے لیے ؟ :p
اب شکریہ تو بنتا تھا نا کہ آپ نے اتنی محنت کی جبکہ ہیں تو کافی سست :ROFLMAO:
چیلنج قبول کیا چھوڑ کر دکھاؤں یہ کمپنی ؟ :p
ہماری واپسی تو ایسی ہی ہوتی ہے چندا! :rollingonthefloor:
یہ میرا سستی والا راز آپ کو کیسے پتہ چلا؟ :ROFLMAO:
کمپنی چھوڑنے کا سوچا بھی تو خود کو آپ کی سپاری بلکہ پورا پان دے کر آئرلینڈ پہنچ جاؤں گا! :p

ہیں نا ایک سلیمانی ٹوپی والی سرکار ہیں یہ سب انکی کرامات ہیں بس :ROFLMAO:
بس جی کبھی غرور نہیں کیا! :ROFLMAO:

میری طرف سے بھی جزاک اللہ خیراً ٹو بلکہ تھاؤزینڈ :)
شاباش بچہ! اب میری طرف سے ملین۔ :)
 

نیلم

محفلین
تعبیر اپیا بہت ساری مبارک باد قبول کریں :)
میں نے سوچ رکھا تھا میں آپ کا دھاگہ کھولوں گی میری نظر بھی تھی ۔۔لیکن میں آئن لائن آ نہیں پائی اسی لیئےرہ گئی :(
 
Top