بہت بہت شکریہ قبول فرمائیں نیلمتعبیر اپیا بہت ساری مبارک باد قبول کریں
میں نے سوچ رکھا تھا میں آپ کا دھاگہ کھولوں گی میری نظر بھی تھی ۔۔لیکن میں آئن لائن آ نہیں پائی اسی لیئےرہ گئی
میڈا سوہڑاں شالاں جیویں سدائیںارے میری سوہنی باغ و بہار اپیا گیارہ ہزاری ہوگئیں۔۔۔ ۔!یہ سب پھول آپ کے لیئے اپیا۔۔۔ ۔!
میں ٹھیک ہوں سس آج کل میرا یہاں آنا کم ہو گیا ہے جی آپ سُنایں سس آپ کیسی ہیں