یہ ہم نے پرانی لڑی دوبارہ زندہ کی ہے بھیاخوش آمدید
وہ نویدَ مقدمَ یار والا شعر کیا تھا غالب کالیکن آپ نے ہمیں خوش آمدید نہ کہ کر شکریہ کا یہ موقع ہمیں تو عنایت نا کیا اب جب کے آپ کی لڑی آپ نے خود ہی زندہ کردی جب کے مرنے والے تو واپس نہیں آتے لیکن دنیاوی چیزیں مرتی تو نہیں لیکن پھر بھی آُپ نے مار کر زندہ کرلی تو آپ کے زندہ کرنے سے یہ لڑی پھر سے ایک بار محفل کے ٹاپ مرسلوں میں مٹرگشت کرنے لگی تو ہماری نظر سے گزری تو ہم نے سوچا کے کیوں نا ہم بھی اپنے بھائی کو محفل میں دوبارہ لڑی زندہ کیے جانے پر انکا استقبال خوش آمدید سے کرلیں ۔۔
بہت شکریہ آپ کاوہ نویدَ مقدمَ یار والا شعر کیا تھا غالب کا
وہ آپ کے لئے بھیا
یہ کونسی بڑی بات ہے میرے کونسے ایک لاکھ مرسلے ہوگئے ہیں جو آپ کو ڈھونڈنے میں دشواری ہو یہ دل کی بات ہوتی جسکو دل مانا ولکم کہ دیا اور جسکو چاہا اگنور کرکے کسی دوسری لڑی میں جاپہنچےمیں نے آپ کا تعارفی مراسلہ نہیں دیکھا تھا ورنہ یہ کہاں ممکن ھے ؟
بھئی غالب کا شعر آپ کو پسند نہیں آیا؟؟؟بہت شکریہ آپ کا
یہ کونسی بڑی بات ہے میرے کونسے ایک لاکھ مرسلے ہوگئے ہیں جو آپ کو ڈھونڈنے میں دشواری ہو یہ دل کی بات ہوتی جسکو دل مانا ولکم کہ دیا اور جسکو چاہا اگنور کرکے کسی دوسری لڑی میں جاپہنچے
بڑا مت مانیے گا آپ کے ساتھ مذاق کر رہا ہوں
اللہ آپ کو خوش رکھے
پھر وہی عببادخوش آمدید عبّاد اللہ
ھاھاھاکاپی پیسٹ سے بھی توبہ۔
وعلیکم السلام سعدیہ بی بیعباداللہ صاحب! السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید
میں نے بدلا چکانے کا سوچا لیکن آپ کا تعارف شاید محفل پر موجود نہیں خیر یہیں کہے دیتے ہیںعباداللہ صاحب! السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید
آپ کا یہ انداز جی کو بھایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ اور یہ رہی تعارفی لڑیمیں نے بدلا چکانے کا سوچا لیکن آپ کا تعارف شاید محفل پر موجود نہیں خیر یہیں کہے دیتے ہیں
اردو محفل پر خوش آمدید