سید عاطف علی
لائبریرین
میرا کمال عشق بس اتنا ہے ا ےجگر
وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھا گیا
وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھا گیا
سید صاحب مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے یہ یوں ہےمیرا کمال عشق بس اتنا ہے ا ےجگر
وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھا گیا
بھئی شاید یوں ہی ہو ۔کوئی بیس پچیس سال پہلے کی یاد داشتوں میں سےذہن میں آگیا۔ کوئی حوالے سے تصدیق ہو جائے تو اور زیادہ اچھاہے۔آتش گل یا شعلہء طور میں ہوگا یہ شعر۔سید صاحب مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے یہ یوں ہے
میرا کمال شعر بس اتنا ہے اے جگر
ادب دوست بھائی ۔۔۔۔ذرّہ ۔املاءٹائپو۔۔۔۔۔صحرا تو سمٹ کر ہوا ذرا میرے آگے
اب وسعتِ افلاک کو لے آ میرے آگے
جی درست فرمایا غالب گمان ہے کہ آتش گل ہی میں ہوکوئی حوالے سے تصدیق ہو جائے تو اور زیادہ اچھاہے۔آتش گل یا شعلہء طور میں ہوگا یہ شعر۔
" صریر " ۔ ٹائپوآتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
غالب سریرِ خامہ نوائے سروش ہے
غالب
" صریر " ۔ ٹائپو