مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

ماوراء

محفلین
لیکن ماورا۔۔۔ یہ تم انگوٹھا بھی دکھا رہی ہو؟؟؟؟ ہند و پاک میں تھمس اپ کا مطلب دوسرا ہوتا ہے!! تمہاری دستخط پر غور تو کیا تھا لیکن یہاں اس موضوع میں معنویت مختلف لگ رہی ہے اس جِف کی۔ ساتھ ساتھ ٹا ٹا بھی کیا جا رہا ہے!!!!

اعجاز انکل، یہ آئکون صرف میرے دستخط میں ہی موجود ہے۔ سب سے پہلے تو ہاتھ ہلا کر متوجہ کر رہا ہے، پھر نیچے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ نیچے دیا گیا لنک دیکھیے اور کھولیے۔ اگر آپ نے کھول لیا ہے تو پھر ویل ڈن کہہ رہا ہے۔
ہند و پاک میں اس کا کیا مطلب ہے؟ مجھے نہیں معلوم۔:(
 

سارہ خان

محفلین
بڑے بھیا بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔۔۔:)

congratulations_bouquet.jpg
 

پپو

محفلین
لو بھائی تفسیر صاحب آپ پہنچے تین ہزار کو اور ہم بھی آئے قریب قریب یعنی تین سو صرف ایک صفر درکا ر ہے اللہ نے چاہا تو کبھی ہوہی جائیں گی آپ کو بہت مبارک ہو کیک مزے دار ہے لیکن میں صرف دیکھ سکتا ہو کھا نہیں سکتا کیونکہ کافی دنوں سے ادھر پڑا ہے
 

تعبیر

محفلین
تعبیر، آپ کو تو مزہ آ جاتا۔۔۔لیکن ہم سب ایک بار پھر دلدل میں پھنس جاتے۔:)
مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ آپ نے پہل نہیں کی۔ ورنہ پھر سے۔۔۔۔:box:

پھر سے کیا ۔ میں نے بھی کوئی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں :grin:

ویسے وڈا سارا شنکریہ (شکریہ) کہ آپ نے مجھے پھاپھے کٹنی ہونے سے بچا لیا :)
 

تعبیر

محفلین
[line]
redflower.gif

میں اپنی تمام بہنوں کا مشکورہوں کا انہوں نے مجھ کو یاد رکھا۔
واقعی اس دفعہ میری آنکھوں میں آنسو آگے۔
بعض دفعہ میں بھول جاتا ہوں محبت کا اظہار صرف مخصوص مواقع کے لیے نہیں ہوتا۔
ہر روز ایک جملے میں بڑے بھیا اور بھیا کہنے میں میں جو پیار اورمحبت پنہاں ہے
وہ سال میں صرف ایک مبارک باد کہنے سے کہیں زیادہ ہے ۔
میرا آپ سب کو پیار بھرا سلام


newThanks.GIF


میری طرف سے ٹشو پیپر :grin:

ویسے آپ کو یہ خیال ، احساس اس پوسٹ کے بعد ہی کیوں ہوا۔ ہونے کو تو پہلے بھی ہو سکتا تھا نا:rolleyes:

چلیں میں بھی مبارک دے ہی دوں

63723gj09ej3dm3.gif
 

تفسیر

محفلین
لو بھائی تفسیر صاحب آپ پہنچے تین ہزار کو اور ہم بھی آئے قریب قریب یعنی تین سو صرف ایک صفر درکا ر ہے اللہ نے چاہا تو کبھی ہوہی جائیں گی آپ کو بہت مبارک ہو کیک مزے دار ہے لیکن میں صرف دیکھ سکتا ہو کھا نہیں سکتا کیونکہ کافی دنوں سے ادھر پڑا ہے

پپو بھائی بہت بہت شکریہ ۔انشا اللہ دو چار ماہ میں آپ مجھ سے آگے نکل جائیں گے ۔ کھیل کھیل کے زمرے میں ہر تانے بانے میں شرکت کریں
 

ظفری

لائبریرین
تفسیر بھائی آپ کو اپنی تین ہزار پوسٹیں مکمل کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔ :)
 

ابوشامل

محفلین
ابوشامل صاحب شکریہ ۔۔۔
مگر آپ کا موڈ ؟خیریت

تفسیر صاحب سب سے پہلے تو معذرت کہ اس پیغام پر نظر دیر سے پڑی۔ جی ہاں گزشتہ پورا ہفتہ بیماری میں ہی گزرا۔ اب یہاں بیماری کا زمانہ فراغت کا زمانہ ہی ہوتا ہے اس لیے آپ کو محفل پر زیادہ نظر آ رہا ہوں گا۔ خیر! اب طبیعت کافی بہتر ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ وارث بھائی آپ بھی " باتونی " کو فعال سمجھتے ہیں۔:)


کیا کروں تفسیر صاحب محبت کا تقاضا ہے، وگرنہ میں نے تو سنا ہے "آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل"۔

مجھے یہ ضرب المثل سچ کیوں لگتی ہے۔ مجھے ایسا کیوں لگتا ہے؟ :)

(امید ہے برادرانہ شفقت سے اس جرأتِ رندانہ کا برا نہیں مانیں گے :))
 

چاند بابو

محفلین
السلام علیکم تفسیر بھائی
تین ہزار اور انتیس پوسٹیں ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔ (یہ کہ جب میں نے دیکھا تو اتنی ہی تھیں)۔
 
Top