ماوراء
محفلین
لیکن ماورا۔۔۔ یہ تم انگوٹھا بھی دکھا رہی ہو؟؟؟؟ ہند و پاک میں تھمس اپ کا مطلب دوسرا ہوتا ہے!! تمہاری دستخط پر غور تو کیا تھا لیکن یہاں اس موضوع میں معنویت مختلف لگ رہی ہے اس جِف کی۔ ساتھ ساتھ ٹا ٹا بھی کیا جا رہا ہے!!!!
اعجاز انکل، یہ آئکون صرف میرے دستخط میں ہی موجود ہے۔ سب سے پہلے تو ہاتھ ہلا کر متوجہ کر رہا ہے، پھر نیچے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ نیچے دیا گیا لنک دیکھیے اور کھولیے۔ اگر آپ نے کھول لیا ہے تو پھر ویل ڈن کہہ رہا ہے۔
ہند و پاک میں اس کا کیا مطلب ہے؟ مجھے نہیں معلوم۔