مبارکباد تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،

تفسیر

محفلین
DSCF1864gr.jpg

Dear Manahil

I loved your beautiful picture with wishes. You are so pretty princess ( I bet Mom tell you that often...) . It was so nice to hear from you and it was wonderful to get birthday and new year wishes from you

I wish you a very happy, exciting and wonderful year too. May all your wishes come true this year. Keep in touch

Lots of Hugs and kisses

Uncle Tafseer​
 

تفسیر

محفلین
اب یہ نا بولئیے گا کہ مناہل نے مجھے کیوں وش ِ :lol: کیا ۔ ۔ امید ہے آپکے ہاں کلچر ایسا نہیں ہوتا ہوگا ،۔۔۔

میں تو یہ کہنے والا تھا کہ اقرا اور نمرہ نے کیوں نہیں وِش کیاsmile_tongue
مناہل کی پیاری وِش تو مجھے سال بھر خوشی دے گی۔teeth_smile
 

جیہ

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو تفسیر بھیا

اللہ کرے نیا سال آپ کے لیے اور سب کے لیے حقیقی خوشیاں لائے
 

تفسیر

محفلین
میں بھی ابھی وش کر دوں کہ کل نیو ائیر نائٹ میں مصروف ہوں گی۔ پھر اگلے دن شام کو ہی آ سکوں گی۔:(

تفسیر بھیا، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اس دن کا میں اور باجو بہت دن سے انتظار کر رہے تھے۔ اور ساتھ ہی نیا سال بھی بہت مبارک ہو۔

postcard11.gif

شکریہ ماوراء بہن ۔
واؤ ۔۔۔ آپ لوگ واقعی سراغ رساں ہیں۔ میری برتھ ڈیٹ معلوم کرلی۔teeth_smile
آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو۔teeth_smile
 

تفسیر

محفلین
السلام و علیکم

"سالگرہ مبارک ہو تفسیر بھیا"

اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کی دولت کے ہمراہ ایسی ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔آمین
میں عمر نہیں پوچھوں گی، بس یہ کہوں کہ آپ کے کیک پر اتنی موم بتیاں ہوں کہ جلاتے جلاتے تھک جائیں ;) اوہ ہ ہ ہ ، کیا زیادہ ہوگیا :grin: چلیں کچھ کم کر لتے ہیں، بلکہ اتنی کر لیتے ہیں جتنی آپ چاہیں، اب ٹھیک !
جیتے رہئیے، خوش رہیئے:):):)


شکریہ فرزانہ بہن
عمر ۔۔۔ھمم
ایک۔ دو۔ تین ۔چار ۔ پانچ ۔ چھ ۔ سات۔ آٹھ ۔ نو۔ دس ۔۔۔ دس انگلیاں ہیں۔ اس سے زیادہ گن نہیں سکھتا۔smile_tongue
ضرورت بھی کیا !!! بہنیں جو ہیں باقی حساب کتاب کےلیئے :grin:
ویسے سچی سچی بتادوں۔۔۔ارے آپ نےتو کان باجو کی طرف کیوں کرلیئے ۔۔۔ کیامیں نہیں بتاتا۔۔۔ اور وہ بتادیں گئ :NO:
 

تیشہ

محفلین
میں تو یہ کہنے والا تھا کہ اقرا اور نمرہ نے کیوں نہیں وِش کیاsmile_tongue
مناہل کی پیاری وِش تو مجھے سال بھر خوشی دے گی۔teeth_smile




شکریہ بڑے بھیا ،۔ ۔ مجھے پتا تھا آپ بچوں سے بہت پیار کرتے ہیں اور یقنا آپ کے ہاں گھر کا کلچر ایسا ویسا نہیں ہوتا ہوگا جہاں صرف بڑوں کو ہی اجازت ہوتی ہو بات کرنے کی ۔ ۔
ورنہ عموما ایسے بھی گھر دیکھے جاتے ہیں جو پورے کے پورے ہی ' جیسا دیس ویسا بھیس '' بچوں سے بات کرنا تک اپنی توہین سمجھتے ہیں ، اور نام کلچر کا لگاتے ہیں ،
اینی وے ۔ مناہل تھینکس بول رہی ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ۔ جلدی کیوں نہیں بھیجا۔ جب ملے گا تو میرے سال میں گرہ لگ چکی ہوگی۔
اب مجھ کو ڈھیر ساری میل کی تلاشی لینی پڑھے گی ۔smile_tongue
چلو لفافہ کا رنگ ہی بتادو۔۔۔اور اس دفعہ کس پولس اسٹیشن کا ریٹرن ایڈریس ہے!:01zzbbbnnn:





بڑے بھیا سفید پارسل ہے پوسٹ آفس کا بڑا سا پیکیج ،۔۔ اس میں آپکے لئے بہت پیارے سے سالگرہ تحائف ہیں ،
اب میل کا دھیان رکھنا آپکی ذمہ داری ہے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

تفسیربھیا، آپ کو سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

حجاب

محفلین
تفسیر بھائی آپ کو سالگرہ کی خوشی مبارک۔۔

آپ کے نام کی ہتھیلی پر
دعا کے حروف
کچھ یوں لکھتے ہیں
آپ کے عمر کے دیئے کو
تند ہوا کی نظر نہ لگے (آمین )
 
Top